14 جولائی, 2024
122 نظارے
پیرس اولمپک گیمز، پاکستان ایتھلیٹکس، شوٹنگ اور تیراکی کے مقابلوں میں حصہ لے گا ارشد ندیم اور جہاں آراء نبی افتتاحی تقریب میں پاکستان کے پرچم بردار ہوں گے محمد شفیق قومی دستے کے شیف ڈی مشن اور جاوید شمشاد لودھی ڈپٹی سی ڈی ایم ہوں گے فرانس کے شہر پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے 33 ویں ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2024
115 نظارے
امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار آغاز کیا ہے۔ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تین پلیئرز نے اپنے پہلے میچز میں کامیابی حاصل کرلی۔ دفاعی چیمپئن حمزہ خان، عبداللہ نواز اور حذیفہ ابراہیم راؤنڈ آف 64 میں پہنچ گئے۔ سیکنڈ سیڈ حمزہ خان نے اپنے پہلے میچ میں انگلینڈ کے رابرٹ ڈیلان کو شکست ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2024
148 نظارے
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے نیشنل ویمن فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ابتدائی مرحلہ چار شہروں لاہور، اسلام آباد، کراچی اور کوئٹہ میں 21 جولائی سے 26 جولائی تک ہوگا۔ لاہور لیگ میں تین ٹیمیں ٹی ڈبلیو کے ایف سی، ریل لاہور ڈبلیو ایف سی اور ینگ رائزنگ اسٹارز ایف سی مدمقابل ہوں گی۔ اسلام ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2024
130 نظارے
چنارفیسٹیول‘سائیکل ریس خیبر پختونخوا کے ثناءاللہ نے جیت لی. پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور ایبٹ آباد ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی چنار فیسٹیول سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں خیبر پختونخوا کے سائیکلسٹ ثناءاللہ نے ایک گھنٹہ 32 منٹ میں مقررہ فاصلہ طے کرتے ہوئے ٹرافی اپنے ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2024
137 نظارے
12ویں انٹر کالجز سپورٹس،فرنٹئیر کالج نے پہلی اور بینظیر یونیورسٹی نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی پشاور ( سپورٹس رپورٹر) 12ویں انٹر کالجز سپورٹس ٹورنامنٹس میں مجموعی طور پرفرنٹئیر کالج برائے خواتین نے17 پوائنٹس کیساتھ پہلی،شہید بینظیر بھٹو ومن یونیورسٹی نے 15 پوائنٹس کیساتھ دوسری جبکہ سٹی گلبہار گرلز کالج 10 پوائنٹس کیساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرلی، اس سلسلے میں گزشتہ ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2024
115 نظارے
پروفیشنل باکسنگ میں بھارتی باکسر کو شکست دینے والے سندھ پولیس کے جوان شہیر آفریدی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ کراچی ایئر پورٹ پر شہیر آفریدی کے استقبال کیلئے چنیسر ٹاؤن کے چیئرمین فرحان غنی، ایس ایس پی آر آر ایف علی رضا اور ان کے اہل خانہ موجود تھے، چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی و پیپلز پارٹی کے دیگر ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2024
116 نظارے
پاکستان کی تین بہنوں نے پاور لفٹنگ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک ہی ایونٹ میں مختلف ویٹ کیٹگریز میں چار چار گولڈ میڈلز جیت لیے۔ جنوبی افریقا میں جاری ایونٹ میں ٹوئنکل سہیل 84 کے جی کلاس میں ایکشن میں تھیں مکمل فٹ نہ ہونے کے باوجود ٹوئنکل سہیل نے بھی اپنی کلاس میں کلین سوئپ کیا اور ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2024
158 نظارے
پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری وکٹورین اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ میلبرن میں جاری 6 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں ناصر اقبال نے تھرڈ سیڈ آسٹریلیا کے نکولز کالورٹ کو ہرایا۔ آسٹریلوی کھلاڑی کے خلاف ناصر کی جیت کا اسکور8-11، 4-11 اور 4-11 رہا ۔ اس ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2024
117 نظارے
ان ڈور آرچری اسٹیج ون جنرل ٹرافی فٹ اینڈ فاسٹ آرچری کلب کے نام تحسین علی بہترین تیر انداز قرار پائے، ڈائرکٹر پی ایس بی عمران یوسف افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فٹ اینڈ فاسٹ آرچری کلب نے کیو اے اے ان ڈور آرچری اسٹیج ون کا ٹائٹل جیت لیا۔تحسین علی کو ایونٹ کا بہترین تیر ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2024
116 نظارے
چارسال سے گرانٹ نہیں ملی ، کبڈی طاقت چستی اورتکنیک کی گیم ہے، سلطان باچا سیکرٹری کبڈی ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل سید سلطان باچا نے چارسال سے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے گرانٹ اینڈ ایڈ کی مد میں کسی بھی قسم کی مالی مدد نہ کرنے کو قابل افسوس قراردیتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی ایسوسی ...
مزید پڑھیں »