24 جولائی, 2018
432 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک کے عام انتخابات کے ذریعے ملک میں اقتدار میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سمیت ملک کی دیگر اسپورٹس فیڈریشنز بھی نئے چہرے سامنے آئیں گے۔ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جگہ کوئی اور جماعت کامیابی حاصل کرتی ہے تو یہی عمل دوبارہ دہرایا جائے گا اور وہ ہی ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2018
697 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )ایشین کلب والی بال چیمپئن شپ 30جولائی سے 6اگست تک برما میں منعقد ہوگی جس کے لئے قومی والی بال کی تیاریاں جاری ہیں ۔ٹیم کے کوچ مظہر حسین ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد ادریس ،شیراز ،دلاور خان ،مبشر رضا ،وسیم خان ،منیر احمد ،محمد آصف ،کاشف ،ناصر دلبر ،فہد رضا اور امل خان شامل ہیں ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2018
662 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز ہاکی ورلڈکپ میں ہالینڈ نے جنوبی کوریا کو 7-0جبکہ نیوزی لینڈ نے بیلجیئم کو 2کے مقابلے میں 4گول سے شکست دے دی ۔گروپ اے کے میچ میں ہالینڈ کی ٹیم پورے میچ میں چھائی رہی اور پہلے ہی کوارٹر میں 5گول داغ دئیے ،جنوبی کوریا کیخلاف دوسرے کوارٹر میں 2گول ہوئے اور ہالینڈ کی برتری 7-0ہوگئی ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2018
542 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپر باکسنگ لیگ کے لیے گوجرانوالہ کے بعد لاہور کی ٹیم کے ٹرائلز بھی مکمل ہوگئے، 10 مرد اور 2 خواتین باکسرز پر مشتمل ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پہلی سپر باکسنگ لیگ کی ٹیموں کے انتخاب کے لیے ملک بھر میں باکسرز کے ٹرائلز جاری ہیں، ٹرائلز کے ذریعے لاہور کی ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2018
507 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی سکواش ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لئے 14اگست کو انڈونیشیا روانہ ہوگی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق ایشین گیمز 18اگست سے 2 ستمبر تک انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہوں گے۔ جس میں 4 مرد اور تین خواتین کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔مرد کھلاڑیوں میں ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2018
554 نظارے
ویلنگٹن۔ () دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ نے رگبی ورلڈ کپ سیونز 2018ء ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو فیصلہ کن معرکے میں شکست دے کر نہ صرف ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا بلکہ وہ مسلسل دو مرتبہ ورلڈ سیونز ٹائٹلز جیتنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔رگبی ورلڈ کپ سیونز ٹورنامنٹ کے فائنل میں ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2018
480 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے واحد گولڈ میڈل حاصل کرنے والے محمد انعام بٹ اگلے ماہ جکارتہ میں منعقد ہونے والی گیمزمیں پاکستان کی نمائندگی نہیں کرینگے۔ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو اس بارے آگاہ کر دیا ہے۔ پی او اے ذرائع نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2018
597 نظارے
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سوئٹزرلینڈ کی ٹاپ رینکڈ اسکواش پلیئر ایمبرے الینکس نے سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت میں ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں حصہ لینے سے انکار کردیا۔ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سوئس دستے میں ایمبرے شامل نہیں ہیں،والدین نے انھیں سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت کا سفر کرنے سے روک ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2018
516 نظارے
جو جو آئس لینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سے تعلق رکھنے والے دو کم عمر تائیکوانڈو پلئیرز نے کوریا کے جزیرہ جُو جو آئس لینڈ میں کھیلے جا رہے ورلڈتائیکوانڈو جی ون کوریا اوپن کے مقابلوں میں دو گولڈ میڈلز اپنے نام کرلئے ہیں۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے سر براہ کرنل(ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق پاکستان کے جونئیر کھلاڑیوں عبدل بادی ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2018
381 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی او اے نے ایشین گیمز 2018جکارتہ میں کے لئے قومی دستہ کی تعداد تین سو سے کم کر کے 245کرنے کی حامی بھر تے ہوئے پاکستان سپورٹس بورڈ اور وزارت بین الصوبائی رابطہ پر واضح کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایشین گیمز میں اینٹری بھیجنے کے بعد اب کھلاڑیوں کی تعداداتنے بڑے پیمانے پر کم ...
مزید پڑھیں »