20 جولائی, 2018
475 نظارے
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ میں کھیلے گئے آل پاکستان درجہ بندی بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں عرفان سعید نے این بی پی کے مراد علی کو اور خواتین کے فائنل میں واپڈا کی ماہور شہزاد نے این بی پی کی پلوشا بشیر کو شکست دے کر انفرادی ٹائٹل جیت لئے،عرفان سعید اور عظیم سرور ، جبکہ سائمہ وقاص اور غزالہ ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2018
653 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آرام باغ باسکٹ کورٹ پر جاری 13 واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزیذ دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا پہلے میچ میں نشتر کلب نے آرام باغ کلب کو 52-43 سے شکست دے کر ( گروپ بی)کی چمپئین بھی بن گئی اور ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا ہاف ٹائم ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2018
463 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری کی ہدایت پر ’’سرسبز اور صحتمند پنجاب‘‘ کے سلوگن کے تحت سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونیوالی لاہور ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ لاہور ڈسٹرکٹ نے جیت لی، لاہور ڈسٹرکٹ نے 7کھیلوں میں سے 5میں پہلی پوزیشن حاصل کی، بیڈ منٹن میں لاہور ڈسٹرکٹ نے پہلی، ننکانہ صاحب نے دوسری، شیخوپورہ ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2018
465 نظارے
لاس اینجلیس (سپورٹس لنک رپورٹ) کھیلوں کی دنیا میں نمایاں کارنامے انجام دینے والے امریکی ایتھلیٹس کیلئے ’’ایسپی‘‘ ایوارڈز کی تقریب ہوئی جس کی نمایاں بات 144 سابق اور موجودہ خواتین جمناسٹس کیلئے خصوصی ایوارڈ تھا۔ یہ کھلاڑی جن میں کئی اولمپکس میڈلسٹ بھی شامل ہیں، سابق امریکی ٹیم ڈاکٹر لیری نیسر کی جانب سے جنسی زیادتی اور ہراسانی کا ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2018
484 نظارے
منیلا: (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل باسکٹ بال میچ کو میدان جنگ بنانے والے آسٹریلیا اور فلپائن کے 13 کھلاڑیوں پر پابندی لگا دی گئی، میزبان فلپائن کی عالمی رکنیت معطل، دونوں ممالک پر 5 کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا۔باسکٹ بال ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ، منیلا میں آسٹریلیا اور فلپائن کا میچ میدان جنگ بن گیا۔ کھلاڑیوں نے ایک ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2018
502 نظارے
مانچسٹر: (سپورٹس لنک رپورٹ) ویزا مسائل کے باعث الیکسز سانچیز کا دورہ امریکا سے باہر ہونے کا خدشہ، مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکر نے گزشتہ ہفتے ہی ٹریننگ سیشن جوائن کیا تھا۔مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکر الیکسز سانچیز کا سیزن سے قبل دورہ امریکا سے باہر ہونے کا خدشہ ہے۔ کلب ترجمان کے مطابق وہ ویزا مسائل کے باعث اتوار کو نوجوان ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2018
514 نظارے
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ ) ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ چیمپئن شپ کا بارہواں مرحلہ برطانوی سائیکلسٹ گرینٹ تھامس نے سب کو پیچھے چھوڑ کر اپنے نام کر لیا۔ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں، بارہویں سٹیج میں ماہر سائیکلسٹ نے شاندار پرفارمنس پیش کی۔ شرکا نے کامیابی کیلئے بھرپور محنت کی۔برطانیہ کے گرینٹ تھامس نے ساتھی ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2018
432 نظارے
میڈرڈ: (سپورٹس لنک رپورٹ) ارجنٹائن کے کھلاڑی لائنل میسی ورلڈ کپ کی تلخ یادیں بھلانے میں مصروف، اہلیہ انٹونیلا روکوزو اور قریبی دوستوں کو لے کر سیر سپاٹے کیلئے نکل کھڑے ہوئے۔ارجنٹائن کے کپتان لائنل میسی فیفا ورلڈکپ میں نیشنل ٹیم کی خراب کارکردگی کو بھول کر اہلیہ انٹونیلا روکوزو کے ساتھ سیر سپاٹوں میں مصرو ف ہوگئے۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2018
596 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ جونیئر ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلیے 6 رکنی قومی دستہ واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گیا جس میں 4 ریسلرز اور 2 آفیشلز شامل ہیں۔نئی دہلی میں 17 سے 22 جولائی تک شیڈول ایونٹ میں عنایت اللہ 65 کلوگرام، غلام غوث 70 کلوگرام، محمد عثمان 79 کلوگرام اور حسیب مصطفیٰ 86 کلوگرام کیٹگریز میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2018
414 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ ختم ہو گیا جس نے پوری دنیا کو اپنے سحر میں گرفتار کر رکھا تھا ، پاکستان میں بھی اس کھیل کے دیوانوں کی کوئی کمی نہیں ہے تاہم اگر ملک میں اس کھیل کی حالت پر نظر ڈالی جائے تو افسوسناک صورتحال ہے۔فیفا عالمی رینکنگ میں اس وقت پاکستان ...
مزید پڑھیں »