16 جولائی, 2018
481 نظارے
ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ جرمنی، ارجنٹائن، برازیل اور سپین جیسی ٹیموں کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، بڑی ٹیموں کی عالمی چیمپئن بننے کی حسرت دل میں ہی رہ گئی۔اونچی دوکان پھیکا پکوان، فٹبال ورلڈکپ 2018 میں تمام بڑی ٹیمیں ناکام نظر آئیں۔ دفاعی چیمپئن اور ہارٹ فیورٹ جرمنی پہلے ہی راؤنڈ میں آؤٹ ہوگیا۔ میسی کی ٹیم ارجنٹائن ...
مزید پڑھیں »
16 جولائی, 2018
487 نظارے
تاشقند(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے نوجوان ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے تاشقند میں کھیلی گئی ورلڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں نئی تاریخ رقم کردی ۔ پاکستانی ویٹ لفٹر نے تاریخ میں پہلی بار ورلڈ جونیئر ایونٹ میں شرکت کرتے ہوئے105پلس کیٹگری میں 171کلو گرام ا سنیچ اور228کلو گرام کلین اینڈ جرک میں ایک گولڈ اور دو برانز میڈل ...
مزید پڑھیں »
16 جولائی, 2018
537 نظارے
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈکپ فٹ بال ٹورنامنٹ دنیا کو کئی نئے اسٹارز لیکن کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کو فلاپ قرار دے کر ختم ہوگیا۔ روس میں میگا ایونٹ کے دوران فرانس کے نوجوان کائلیان ایمباپے اور کروشیا کے لوکا موڈرچ نے شہرت کی بلندیوں کو چھولیا ہے۔ دونوں پلیئرز کی کارکردگی نے ان کی ٹیموں کو فائنل تک ...
مزید پڑھیں »
16 جولائی, 2018
624 نظارے
تحریر: آغا محمد اجمل آسمان پر لاکھوں ستارے موجود ہیں۔ہمیں دوربین کے بغیر بھی ہزاروں نظر آتے ہیں۔ چاند کی ہلکی روشنی میں بھی سینکروژوں نظر آتے ہیں۔ کچھ قریب کچھ زیادہ فاصلے پر موجود ہوتے ہیں۔ آسمان پر کہیں کہیں بدلی کی طرح روشنی سی نظر آتی ہے۔ اصل میں وہ بدلی کا ٹکڑا نہیں بلکہ ہزاروں لاکھوں کہکشاووں ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2018
415 نظارے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو شکست دے کر ان کا عالمی چیمپیئن بننے کا خواب چکنا چور کردیا لیکن کروشیا کی ٹیم نے اپنے عمدہ کھیل اور اسپورٹس مین اسپرٹ سے سب کے دل جیت لیے۔42 لاکھ نفوس پر مشتمل کروشیا کو ورلڈ کپ کے آغاز میں کوئی بھی فیورٹ تصور کرنا تو دور ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2018
892 نظارے
ماسکو(جی سی این رپورٹ)دنیا بھرمیں فٹبال کا جنون اپنے عروج کوپہنچ چکا ہے ،فٹبال ورلڈ کپ دنیا بھر میں پرستاروں کے دلوں کی دھڑکنیں تیز کرنےکا باعث بناوہیں مختلف ٹیموں کے کھلاڑی اپنے منفرد بالوں کے انداز کے ساتھ سپر ماڈلز کو بھی پیچھے چھوڑتے نظر آئے، بلکہ لاکھوں نوجوان تو ان کے ہیئر اسٹائلز کے دیوانے ہو چکے ہیں۔بالوں کی ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2018
415 نظارے
برسلز (سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ فٹ بال 2018 میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی بیلجیئم ٹیم کا ملک واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ہے۔روس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں بیلجیئم، انگلینڈ کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد گذشتہ رات وطن واپس پہنچی جس پر ٹیم ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2018
635 نظارے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو شکست دے کر عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا اور فرانس کے نوجوان سپراسٹار کائلیان ایمباپے نے 60سال پرانا عالمی ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ماسکو کے لزنیکی اسٹیڈیم میں فرانس نے کروشیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر فٹبال کا نیا شہنشاہ بننے کا اعزاز ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2018
511 نظارے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کی رنگارنگ اختتامی تقریب ہالی وڈ اسٹار ول اسمتھ کی شاندار پرفارمنس کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی جس میں ورلڈ کپ کی مشعل اگلے عالمی کپ کے میزبان ملک قطر کے حوالے کردی گئی۔دنیا کے سب سے بڑے ملک روس کے 12 اسٹیڈیمز میں ایک مہینے سے زائد جاری رہنے والا فٹبال کے ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2018
440 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے ومبلڈن اوپن کے فائنل میں کیون اینڈرسن کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر چوتھی مرتبہ ومبلڈن اوپن مینز سنگلز چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔اتوار کو لندن میں کھیلے گئے سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی تھی کیونکہ ...
مزید پڑھیں »