31ویں قومی شطرنج چیمپئن شپ 27اپریل سے اسلام آبا د میں ہوگی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) چیس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام او جی ڈی سی ایل کے تعاون سے 31ویں قومی شطرنج چیمپئن شپ 27اپریل سے یکم مئی تک سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ فیڈریشن کے سرپرست سینیٹر میاں عتیق ،صدرسینیٹر بیگم کلثوم پروین اورنا ئب صدر امین ملک ٹورنامنٹ کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ چیمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »