25 جولائی, 2024
100 نظارے
سکریبل چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں پاکستان کے وسیم کھتری کو شکست ہو گئی۔ ایونٹ کے فائنل میچ میں وسیم کھتری کا مقابلہ امریکی کھلاڑی جوشوا کیسٹیلانو سے ہوا جس میں انہیں شکست کا سامنا کرناپڑا۔ بیسٹ آف 5 کے فائنل میں امریکی کھلاڑی نے تین-صفر سے کامیابی حاصل کی جبکہ وسیم کھتری دوسری پوزیشن لے سکے ۔ خیال ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2024
101 نظارے
پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم 28 جولائی سے 4 اگست 2024 تک بحرین میں ہونے والی 15 ویں ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے کل روانہ ہوگی۔ باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل یہ ٹیم ایشیا بھر کی ٹاپ ٹیموں سے مقابلہ کرے گی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں اور عزم کا مظاہرہ کرے گی۔ ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2024
99 نظارے
سپورٹس فار ڈویلپمنٹ (ایس 4 ڈی) ٹیبل ٹینس کیمپ پشاور میں شروع ہوگیا جس میں انڈر 15 اور انڈر 18 کیٹگریز کے ٹاپ آٹھ کھلاڑیوں کو تربیت دی جارہی ہے کیمپ کا مقصد اگست کے آخری ہفتے میں ہونے والی جونیئر نیشنل چیمپئن شپ کے لئے تیاری کرنا ہے۔ کیمپ انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے کوالیفائیڈ کوچ میاں ابصار علی ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2024
149 نظارے
بل کی ادائیگی نہ ہونے پر کے الیکٹرک نے پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر کی بجلی کاٹ دی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر کے ذمے کے الیکٹرک کے 57 لاکھ روپے واجب الادا ہیں، بدھ کے روز واجبات کی عدم ادائیگی پر کے الیکٹرک عملے نے بجلی کا کنکشن کاٹ دیا۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کا کنکشن کاٹنے ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2024
102 نظارے
پی ایف ایف نے ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشنز کے انتخابات مکمل کر لیے پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ملک بھر میں ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن (ڈی ایف اے) کے انتخابات کامیابی سے مکمل کر لئے۔ 90 فیصد سے زیادہ ووٹرز کی شرکت کے ساتھ مکمل ہونے والا انتخابی عمل فٹبال کے دیرینہ بحران کو ختم کر دے گا، کل 143 ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2024
175 نظارے
برطانیہ کے ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ومبلڈن، یو ایس اور اولمپکس چیمپئن اینڈی مرے پیرس اولمپکس 2024ء میں برطانوی ٹینس ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور یہ 37 سالہ کھلاڑی کا 5 واں اولمپکس ہوگا۔ اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ آخری ٹینس ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2024
104 نظارے
پاکستان کے اسٹار جیولن تھروئر ارشد ندیم اور فائقہ ریاض پیرس اولمپکس میں شرکت کیلئے لاہور سے پیرس روانہ ہوگئے۔ پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے جیولن تھروئر ارشد ندیم 32 سال بعد اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے کی امید سے پیرس روانہ ہوگئے ہیں۔ جیولن تھروئر ارشد ندیم پیرس اولمپکس میں 6 اگست کو ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2024
123 نظارے
خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس بحران میں: ایسوسی ایشن کی توجہ طاقت پر ہے، کھلاڑیوں پر نہیں مسرت اللہ جان کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے اور کھیلوں کو فروغ دینے میں سپورٹس ایسوسی ایشنز کا کردار بہت اہم ہے، اس کے باوجود خیبر پختونخوا میں ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کا کردار اس کے بالکل برعکس ہے۔ کھلاڑیوں کی ترقی پر توجہ دینے کے ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2024
108 نظارے
خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ نوجوانوں طلباء وطالبات کو سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ بحر کرم پشاور ; خیبرپختونخوا سٹوڈنٹس اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر بحر کرم نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ نوجوانوں طلباء وطالبات کو سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2024
105 نظارے
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ایشین پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈلز حاصل کرنیوالی 3بہنوں کے اعزاز میں شاندار تقریب سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفرخان سیال اور ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی تقریب میں خصوصی شرکت وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن اور وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کی ہدایت پر ان کھلاڑیوں کی ہر ممکن ...
مزید پڑھیں »