ریسلینگ

رومن رینز کے مداحوں کیلئے اچھی خبر

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)رومن رینز گزشتہ سال اکتوبر میں لیوکیمیا (خون کے کینسر) کے باعث یونیورسل چیمپئن شپ سے دستبردار اور ریسلنگ سے دور ہوگئے تھے۔اور اب انہوں نے ڈبلیو ڈبلیو ای میں فاتحانہ واپسی کی ہے۔فروری کے آخر میں رومن رینز 4 ماہ بعد ڈبلیو ڈبلیو ای را میں واپس آئے اور انہوں نے اعلان کیا کہ اب وہ ...

مزید پڑھیں »

کیا انڈرٹیکر نے ریٹائر ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیا؟

واشنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) انڈر ٹیکر نے ڈبلیو ڈبلیو ای کو الوداع کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس بار کچھ واضح علامات بھی نظر آرہی ہیں۔امریکی جریدے فوربس کے مطابق انڈرٹیکر نے گزشتہ سال نومبر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں شمولیت اختیار کی اور اس کے بعد سے اپنی ذاتی تفصیلات میں سے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ...

مزید پڑھیں »

ٹرپل ایچ کو خاتون ریسلر نے تھپڑ جڑ دیا،،ویڈیو رپورٹ دیکھیں

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹرپل ایچ ڈبلیو ڈبلیو ای کے طاقتور ترین عہدیداران میں سے ایک ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین ریسلر بھی ہیں مگر کیا کوئی تصور کرسکتا ہے کہ کوئی خاتون انہیں زوردار تھپڑ دے مارے؟مگر ایسا ہوا اور وہ بھی گزشتہ شب ڈبلیو ڈبلیو ای اسمیک ڈاؤن میں، جب ریسلر بیکی لنچ نے ٹرپل ایچ کو تھپڑا مارا۔یہ ...

مزید پڑھیں »

اس خاتون ریسلر کے کارنامے جانتے ہیں؟ویڈیو رپورٹ دیکھیں

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)ایک زمانہ تھا جب دی راک کو موسٹ الیکٹریفائنگ مین ان اسپورٹس انٹرٹینمنٹ کہا جاتا تھا مگر اب یہ اعزاز ایک خاتون ریسلر کے پاس جاچکا ہے۔محض ایک سال سے بھی وقت کے دوران بیکی لنچ ایک عام ریسلر سے ڈبلیو ڈبلیو ای کی اس وقت سب سے زیادہ کامیاب اور مقبول ترین سپراسٹار بن چکی ہیں۔ان ...

مزید پڑھیں »

کینسر میں مبتلا ریسلر رومن رینز دوبارہ رنگ میں اترنے کے خواہشمند

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر رومن رینز نے گزشتہ برس اکتوبر میں منڈے نائٹ را کے دوران مداحوں کو بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے سے متعلق بتا کر رنجیدہ کر دیا، علاج کیلئے انھیں ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپئن شپ چھوڑنی پڑی تھی تاہم اب انھوں نے ریسلنگ رنگ میں دوبارہ اترنے کا ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ڈبلیو ای،پاکستانی ریسلر تاریخ رقم کرنے کے قریب،،ویڈیو بھی دیکھیں

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی نژاد ریسلر کو اس کمپنی کی سب سے بڑی چیمپئن شپ مقابلے میں شرکت کا موقع مل رہا ہے۔جی ہاں پاکستانی نژاد امریکی ریسلر مصطفیٰ علی جو کافی عرصے تک ڈبلیو ڈبلیو ای کے پروگرام 205 لائیو میں کروزر ویٹ کلاس میں شامل تھے، ممکنہ طور پر ...

مزید پڑھیں »

سالانہ سپورٹس کیلنڈر، ریسلنگ کا ٹائٹیل چشتیاں نے جیت لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت صوبہ میں انٹر تحصیل سطح پر کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر تمام کھلاڑیوں کو کھیلوں کی بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں گزشتہ روز حافظ آباد میںانٹر تحصیل بوائز کراٹے کے مقابلے میں حافظ آباد نے پنڈی بھٹیاں کو ہرادیا، ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر،تحصیل لاہور سٹی نے میٹ ریسلنگ مقابلے جیت لئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت نیشنل ٹریننگ اینڈ کوچنگ سنٹر میں لاہور کی تحصیلوں کے میٹ ریسلنگ کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں تحصیل لاہور سٹی، تحصیل لاہور کینٹ اور تحصیل ماڈل ٹائون کے 24کھلاڑیوں نے حصہ لیا، فائنل میں تحصیل لاہور سٹی نے تحصیل لاہور کینٹ کو ہرا کر ٹائیٹل جیت لیا۔ڈائریکٹر جنرل ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں پروریسلنگ مقابلے،عدالت نے حکم امتناعی جاری کردیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سول جج عنبرین اقبال چوہدری نے اسلام آباد میں ہونے والے ریسلنگ مقابلوں پر حکم امتناعی جاری کر دیا ۔ پرو ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ شاہد الحق کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ رنگ آف پاکستان نامی کمپنی اور اس کے تمام سپانسرز نے اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ریسلر جورڈن چیلنج فائٹ کیلئے آئندہ ماہ یونان جائینگے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) اب پاکستانی ریسلر بین الاقوامی سطح پر اپنے جلوے دکھائے گا، کراچی سے تعلق رکھنے والے جورڈن چیلنج فائٹ کے لئے دسمبرمیں یونان جائیں گے۔پاکستانی ریسلر جورڈن اپنے مدمقابل آنے والے فل بین سے یونان میں جوڑ لڑائیں گے، ان کا مقصد رنگ کا کنگ بننا اور پاکستانی پرچم سر بلند کرنا ہے۔دسمبر میں ہونے والی چیلنج ...

مزید پڑھیں »