پیرا سپورٹس

پیرا لمپکس میں چین کے سوئمرز نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالے

پیرا لمپکس میں چین کے سوئمرز نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالے، ایونٹ کے آٹھویں دن چینی تیراکوں نے ایک دن میں 2 بار عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ چین کے تیراکوں نے پیرس لا ڈیفنس ایرینا میں 4×50 میٹر میڈلے ریلے 20 پوائنٹس کے مکسڈ فائنل میں ٹیم امریکہ کو شکست دے کر پیرس پیرالمپکس میں چینی وفد کے لیے 70 ...

مزید پڑھیں »

امریکی ایتھلیٹ ووڈ ہال نے پیرس پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیت لیا

 امریکی ایتھلیٹ نے پیرس پیرالمپکس میں مردوں کی 400 میٹر دوڑ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیرا لمپکس میں تین مرتبہ کے میڈلسٹ ووڈ ہال نے مقررہ فاصلہ 46.32 سیکنڈز میں طے کر کے کامیابی حاصل کی۔ 25 سالہ ووڈ ہال کی اہلیہ تارا ڈیوس ووڈ نے بھی پیرس اولمپکس 2024 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ایتھلیٹ "حیدرعلی” نے پیرس پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

  پاکستان کے ایتھلیٹ حیدرعلی پیرس پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ھے 6 ستمبر کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے ایف 37 ڈسکس مقابلے میں حیدر علی نے 52.54 میٹر کی تھرو کر کے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ پہلی پوزیشن پر ازبکستان کے تولی بوئے یلدشیف رہے جنہوں نے 57.28 میٹر تھرو کر کے ...

مزید پڑھیں »

پیرالمپکس میں سعودی عرب کے کھلاڑی نے تاریخ رقم کر دی

پیرس میں جاری پیرالمپکس میں سعودی عرب کے معذور کھلاڑی نے 100 میٹر ویل چیئر ریس جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ پیرس میں کھیلے جا رہے پیرالمپکس میں سعودی عرب کے کھلاڑی نے تاریخ رقم کر دی اور 100 میٹر ویل چیئر ریس جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ سبق نیوز کے مطابق عبدالرحمان القرشی ...

مزید پڑھیں »

پیرس پیرا لمپک ؛ ایرانی کھلاڑی افروز نے نیزہ پھینکنے میں اپنا ہی پچھلا ریکارڈ توڑ دیا

پیرس پیرا لمپک 2024 میں ایران کا ایک اور گولڈ میڈل، ایرانی کھلاڑی افروز نے نیزہ پھینکنے (Javelin throw) میں اپنا ہی پچھلا ریکارڈ توڑ دیا جاویلن تھرو میں افروز سعید کے سونے کے تمغے کے بعد، پیرس پیرا لمپک 2024 میں ایران کے سونے کی تغموں کی تعداد تین ہوگئی. پیرس – ایرانی اتھیلیٹ سعید افروز نے پیرس پیرا ...

مزید پڑھیں »

خصوصی کھلاڑی ہمارے قومی ہیرو ہیں ؛ پی او اے کے صدر سید عابد قادری

خصوصی کھلاڑی ہمارے قومی ہیرو ہیں ؛ پی او اے کے صدر سید عابد قادری کراچی ; نوازگوھر ؛  پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عابد قادری جیلانی نے کہا ہے کہ اسپیشل بچے بھی ہمارے معاشرے کا اہم حصّہ ہیں اللہ تعالیٰ نے ان میں بھی بے پناہ صلاحیتیں پنہاں کیں ہیں ان بچوں نے کھیل کے میدانوں ...

مزید پڑھیں »

پیرا لمپکس میں شرکت کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہ ہو گئے

پیرس میں ہونے والی پیرا لمپکس میں شرکت کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہ ہو گئے  فرانس کے شہر پیرس میں اب پیرا لمپکس کا میلہ سجنے جارہا ہے جس کی افتتاحی تقریب اٹھائیس اگست کو ہوگی، پاکستان کی نمائندگی حیدرعلی کریں گے۔ پاکستان کے واحد ایتھلیٹ حیدر علی اپنے کوچ اور چیف ڈی مشن اکبر ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کے معذور کھلاڑیوں کے لیے منصفانہ مواقع کو یقینی بنانا کس کی ذمہ داری؟

خیبرپختونخوا کے معذور کھلاڑیوں کے لیے منصفانہ مواقع کو یقینی بنانا کس کی ذمہ داری ہے مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ (کے پی) میں، معذور کھلاڑیوں کو چند منتخب افراد کی اجارہ داری کی وجہ سے معذوری کے کھیلوں میں حصہ لینے میں اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔ چارسدہ، پشاور، مردان، تیمر گڑھ اور سوات سمیت مختلف اضلاع کے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

پیرالمپکس گیمز کا آغاز 28 اگست سے شروع ، پاکستان کے حیدر علی شرکت کرینگے

پیرس میں پیرالمپکس گیمز کا آغاز 28 اگست سے 8 ستمبر تک ہوگا، ان گیمز میں22 کھیلوں کے ایونٹس میں 4400 ایتھلیٹس ان ایکشن ہونگے ۔ ان گیمز میں پاکستان کے واحد ایتھلیٹ حیدر علی ڈسکس تھرو میں حصہ لیں گے ،حیدر علی 26 اور 27 اگست کی درمیانی شب پیرس پہنچیں گے ،اس سے قبل حیدر علی پیرا المپکس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فزیکل ڈس ایبیلٹی کرکٹ ایسو سی ایشن کے مشن کو آگے لیکر جائیں گے صدر عمران بلوانی

پاکستان فزیکل ڈس ایبیلٹی کرکٹ ایسو سی ایشن کے مشن کو آگے لیکر جائیں گے صدر عمران بلوانی۔ بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ اور دیگر کے لیئے  پلاننگ کررہے ہیں۔ سیکریٹری جنرل امیر الدین انصاری۔ کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) سے اجازت یافتہ  پاکستان فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسوسی ایشن(PPDCA) کے صدر عمران بلوانی نے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »