31 جولائی, 2024
120 نظارے
سعودی عرب نے باضابطہ طور پر 2034 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے اپنی نامزدگی فائل پیش کردی۔ یہ تقریب فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقد ہوئی جسے فیفا (فٹبال کی بین الاقوامی تنظیم) نے منعقد کیا تھا۔ فائل سعودی وفد کے ذریعے پیش کی گئی، جس کی قیادت وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی بن فیصل بن ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2024
103 نظارے
ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کسی قسم کی ٹرائلز نہیں کررہی ، حاجی ظاہر شاہ سیکرٹری ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن پشاور- ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن پشاور نے پشاورمیں ہونیوالے کسی بھی قسم کے ٹرائلز سے لاتعلقی کا اظہارکیا ہے، ایسوسی ایشن کے نومنتخب سیکرٹری حاجی ظاہرشاہ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان فٹ بال ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2024
129 نظارے
ناروے فٹبال کپ میں پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے فاتحانہ آغاز کیا ہے، قومی ٹیم نے میزبان ٹیم کو شکست دیدی۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے یورپ کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے میچ میں فاتحانہ آغاز کیا، قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے استور فٹبال کلب کو 6-1 سے شکست ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2024
146 نظارے
پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ میں شرکت کیلئےناروے اوسلو پہنچ گئی۔ قومی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کا ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ قومی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم آج اپنا پہلا میچ ناروے کے استور کلب کے خلاف کھیلے گی، یاد رہے قومی ٹیم 2023 میں رنر اپ رہی تھی۔
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2024
159 نظارے
نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا ابتدائی مرحلہ اسلام آباد، کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں میچوں کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ پہلے میچ میں دیا ویمنز فٹبال کلب نے اوورسیز ویمن فٹبال کلب کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10-0 سے شاندار فتح حاصل کی۔ کوئٹہ میں ہونے والے میچ میں بلوچستان ویمنز فٹبال کلب نے کوئٹہ ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2024
116 نظارے
پی ایف ایف نے ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشنز کے انتخابات مکمل کر لیے پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ملک بھر میں ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن (ڈی ایف اے) کے انتخابات کامیابی سے مکمل کر لئے۔ 90 فیصد سے زیادہ ووٹرز کی شرکت کے ساتھ مکمل ہونے والا انتخابی عمل فٹبال کے دیرینہ بحران کو ختم کر دے گا، کل 143 ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2024
105 نظارے
پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی دو پلیئرز کو مالدیپ میں ہونیوالی ویمن والی بال لیگ کے لیے سائن کرلیا گیا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ویمن والی بال پلیئرز غیر ملکی کلب کی نمائندگی کریں گی۔ پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی کپتان عذرا فاروق اور نائب کپتان مقدس بخاری 25 جولائی سے شروع ہونیوالے ایم زیڈ سی ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2024
117 نظارے
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کا کہنا ہےکہ ڈیپارٹمنٹس کھلاڑیوں کو کلبز کی نمائندگی سے نہیں روک سکتے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایف ایف آئین کے تحت ڈیپارٹمنٹ پلیئرز کا بھی کلبز سے رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے، کلب سے رجسٹرڈ پلیئرز انٹرکلبز ٹورنامنٹ میں اپنے کلب کی نمائندگی کے ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2024
130 نظارے
نیشنل وومین فٹبال چیمپین شپ 2024 دیا وومین فٹبال کلب نے بلوچ محمڈن کو 2-4 سے شکست دی. دیا کی مہک حاصل کی بہترین گول کیپنگ فاتح ٹیم کی جانب سے حرمین شوکت نے تین گول اور صبرینہ نے ایک جبکہ مخالف ٹیم کی صنوبر ستار نے دو گول کیے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جہانگیر میموریل فٹبال کلب میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2024
128 نظارے
نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 میں دوسرے روز تین میچوں کا فیصلہ ہوا۔ اسلام آباد میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ہائی لینڈرز ویمنز فٹبال کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نواں شیر یونائیٹڈ فٹبال کلب کو 16-0 سے شکست دی۔ کوئٹہ میں ہونے والے دوسرے میچ میں میں ہزارہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کا مقابلہ ...
مزید پڑھیں »