فٹ بال

ساف ویمنز چیمپئن شپ ; قومی ویمن فٹبال ٹیم کی اسلام آباد میں ٹریننگ جاری

ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 نیپال قومی ویمن فٹبال ٹیم کی اسلام آباد میں ٹریننگ جاری ہیڈ کوچ عدیل رزقی کی زیر نگرانی کیمپ مزید کچھ دن جاری رہے گا قومی ٹیم 12 اکتوبر کو اسلام آباد سے نیپال کے لیے اڑان بھرے گی۔ قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 17 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے ...

مزید پڑھیں »

ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان

پی ایف ایف نے رواں ماہ نیپال میں ہونے والی ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا، چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی۔ گول کیپر: نشا اشرف، مافیا پروین اور رومیسا خان۔ ڈیفنڈر: کائلہ صدیقی، مشال بھٹی، سارہ خان، نزالیہ صدیقی، صوفیہ قریشی، فاطمہ ناصر اور مہرین ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں اے ایف سی فٹسال لیول I کوچنگ کورس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

لاہور میں اے ایف سی فٹسال لیول I کوچنگ کورس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اے ایف سی کے ایلیٹ فٹسال انسٹرکٹر ناصر صالح کی زیر نگرانی چھ روزہ اے ایف سی فٹسال لیول ون کوچنگ کورس ہفتہ کو فٹبال ہاؤس لاہور میں مکمل ہو گیا۔ سابق ایرانی فٹسال کوچ نے پاکستانی کوچز کو فٹسال پر بھرپور آگاہی ...

مزید پڑھیں »

ایے ایف سی فٹسال لیول ون کوچنگ کورس کا آغاز ہوگیا

ایے ایف سی فٹسال لیول ون کوچنگ کورس کا آغاز پیر کو فٹبال ہاؤس لاہور میں ہوگیا۔ اس کورس کیلئے کل 16 کوچز کو منتخب کیا گیا ہے جوکہ 5 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ ایشین فٹبال کنفیڈریشن (ایے ایف سی) کے ایلیٹ فٹسال انسٹرکٹر، جو ایرانی فٹسال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں،کی زیر نگرانی کورس ...

مزید پڑھیں »

ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ ؛ بنگلہ دیش نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدی

ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ: بنگلہ دیش نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدی تھمپو: بھوٹان میں ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دی۔ پاکستان نے سیمی فائنل میچ کے پہلے ہاف میں 0-1 کی برتری حاصل کی، پاکستان کی جانب سے شہاب احمد نے میچ کے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اور لاہور فٹبال ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں نے فیفا فٹبال ہاؤس لاہور کا دورہ

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک سے پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں نے ملاقات کی ۔ پنجاب اور لاہور فٹبال ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں نے فیفا فٹبال ہاؤس لاہور کا دورہ کیا۔ وفد میں ڈسٹرکٹ لاہور فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر ضیاء عارف ڈوگر، پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر نوید اسلم لودھی، ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان نے ساف انڈر17چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

    پاکستان نے ساف انڈر17چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ آخری گروپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5-1 سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے سبحان کریم نے دو گول کیے،طلحہ اور عبدالغنی نے ایک ایک گول کیا۔ ایک سری لنکا کا اون گول رہا،ہاف ٹائم پر پاکستان کو 3-0 کی برتری حاصل تھی، ...

مزید پڑھیں »

صوبائی انتخابات کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا، چیئرمین ہارون ملک

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی پریس کانفرنس صوبائی انتخابات کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا، چیئرمین ہارون ملک فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن چارٹر کے تحت کام کیا، ہارون ملک این سی نے ایک منصفانہ اور شفاف عمل کو یقینی بنایا، ہارون پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی نے صوبائی اور علاقائی انتخابات کی تکمیل کا مرحلہ کامیابی سے ...

مزید پڑھیں »

سعودی ویمن فٹ بال پریمیئر لیگ کا آغاز 27 ستمبر سے ہوگا

 سعودی ویمن فٹ بال پریمیئرلیگ 27 ستمبر سے سعودی عرب میں شروع ہو رہی ہے جس میں نئی نسل کی ویمن فٹبال پلیئرز کو متعارف کرایا جائے گا۔ خبررساں ادارے کے مطابق سعودی فٹبال فیڈریشن کے تحت 18 ہفتوں پر مشتمل لیگ کے تحت 90 میچز کھیلے جائیں گے ، ویمن پریمیئرلیگ تیسرے سیزن میں 200 سے زائد پلیئرز نے ...

مزید پڑھیں »

ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال میں کھیلی جائے گی ٹیم میں گول کیپر، نشا اشرف، مافیا پروین اور رومیسا خان شامل ڈیفنڈرز کائلہ صدیقی، مشال بھٹی، سارہ خان، نزالیہ صدیقی، بھی شامل صوفیہ قریشی، فاطمہ ناصر، مہرین خان اور خدیجہ ...

مزید پڑھیں »