کراٹے

قائد اعظم کراٹے چمپئن شپ کا شاندار اختتام ، 120کراٹیکاز کی بھرپور شرکت

3 روزہ قائد اعظم کراٹے چمپئن 2024 شپ کا شاندار اختتام 120کراٹیکاز کی بھرپور شرکت محترمہ شریفان بی بی، اشفاق کھوکھر،غلام محمد خان، شاھد ساٹی، اصغر بلوچ، خالد رحمانی، ملک خالد اعوان، عزیز آسکانی، غلام یاسین، شگفتہ، سعید سیتھر، نسیم بخاری نے کراٹیکاز میں ٹیم ٹرافیاں، میڈلز اور سرٹیفکٹس تقسیم کئے کراچی ؛ سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے سابقہ سیکریٹری، ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم بین الصوبائی گیمز ; کراٹے چیمپئن میں سیمک مینگل کا منفرد اعزاز

قائدِ اعظم انٹرپراونشل گیمز اسلام آباد میں کراٹے چیمپئن سیمک مینگل کا منفرد اعزاز۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں 13 سے 19 دسمبر 2024 کو ہونیوالی تیسری قائدِ اعظم انٹرپراونشل گیمز جس میں 15 مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے بلوچستان ، سندھ، پنجاب، اسلام آباد، کے پی، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے ہزاروں مرد و خواتین ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم گیمز میں شاندار کاکرردگی پر سندھ کے کراٹے پلیئرز کے لیے نقد انعامات کا اعلان

” نقد انعامات کا اعلان ” "سندھ کے کراٹے پلیئرز نے 4گولڈ، 7سلور، 6برانز کے ساتھ مجموعی طور پر 17میڈلز جیتے” صوبائی وزیر اسپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز ڈپارٹمنٹ سندھ جناب سردار محمد بخش خان مہر نے بڑا اعلان کیا ہے کہ قائد اعظم گیمز اسلام آباد 2024 میں سندھ سے تعلق رکھنے والے جن پلئیرز نے سونے کے تمغے حاصل ...

مزید پڑھیں »

الیکشن پاکستان کراٹے فیڈریشن ؛ محمد جہانگیر چیئرمین ، احمد بیگ صدر منتخب

"الیکشن پاکستان کراٹے فیڈریشن”  محمد جہانگیر آ ئندہ چار سال 2024 تا 2028 کیلئے پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیئرمین، احمد بیگ صدر، مس عندلیب ساندھو جنرل سیکریٹری اور خورشید خان خیبرپختونخوا ٹریزرار منتخب ھوگۓ۔ پاکستان کراٹے فیڈریشن کے الیکشن اولمپک ھاؤس لاھور میں آج مورخہ 17 نومبر 2024 بروز اتوار پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے آبزرور جناب حافظ عمران بٹ ...

مزید پڑھیں »

آل بلوچستان بابک خان گرلز/بوائز کراٹے چیمپئن شپ کامیابی سے اختتام پزیر

آل بلوچستان بابک خان گرلز/بوائز کراٹے چیمپئن شپ کامیابی سے اختتام پزیر۔ بوائز میں گولڈن برادرز مارشل آرٹس اکیڈمی نے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن لیکر چیمپئین ٹرافی اپنے نام کیا، غلام علی سپورٹس کمپلیکس نے دوسری حاصل کی، اسی طرح گرلز میں غلام علی سپورٹس کمپلیکس نے پہلی جبکہ گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اختتامی ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈیپارٹمنٹل کراٹے چیمپئن شپ ؛ ہائر ایجوکیشن کمیشن ٹیم کی شاندار کارکردگی

انٹر ڈیپارٹمنٹل کراٹے چیمپئن شپ ؛ ہائر ایجوکیشن کمیشن ٹیم کی شاندار کارکردگی اسلام آباد، 13 اکتوبر 2024: نوازگوھر ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان کی ٹیم نے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس لاہور میں ہونے والی انٹر ڈیپارٹمنٹل کراٹے چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ ایچ ای سی کی ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

صدر مملکت نے شاہ زیب رند کو 10 کروڑ کے چیک سے نواز دیا

صدر مملکت نے شاہ زیب رند کو 10 کروڑ کے چیک سے نواز دیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے سنگاپور میں عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شپ جیتنے پر شاہ زیب رند کو 10 کروڑ روپے کا چیک دیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں شاہ زیب سےملاقات کی ...

مزید پڑھیں »

آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ 9 اکتوبر کو چارسدہ میں منعقد ہوگا

  آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ 9 اکتوبر کو چارسدہ میں منعقد ہوگا ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چارسدہ کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے اشتراک سے عبد الولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد 9 اکتوبر کوہورہا ہے جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول "فل کونٹیکٹ کراٹے ایونٹ” اختتام پزیر

این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول "فل کونٹیکٹ کراٹے ایونٹ” کراچی میں کامیابی سے اختتام پزیر ہوگیا۔ گرین فلیگ اسکول اینڈ کالج سسٹم کے چیئرمین عامر ریاض افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ بیسٹ آئی خان نے مجموعی طور پر پہلی اور عمری مارشل آرٹ کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ کراچی (سپورٹس لنک) نیشنل مارشل آرٹس گیمز ...

مزید پڑھیں »

جاپان کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لاہور میں کراٹے مقابلوں کا انعقاد

مارشل آرٹ کھیلوں کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے جاپان کراٹے ایسوسی ایشن لاہور کے زیر اہتمام لاہور میں کراٹے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں بچے اور بچیوں نے خوب جوہر دکھائے۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ ایسے مقابلوں کے انعقاد کا مقصد بچوں کو سلیف ڈیفنس کے ساتھ ساتھ بچیوں کو امپاور کرنا ہے، ...

مزید پڑھیں »