کیا ٹیم میں اختلافات ہیں، صحافی کے سوال پر سرفراز احمد نے کیا جواب دیدیا؟
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم میں اختلافات اور گروپ بندی کی خبریں زیر گردش ہیں اور اس صورت حال پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بھی میڈیا کا سامنا کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ورلڈ کپ میں پے در پے شکستوں کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور کپتان سرفراز ...
مزید پڑھیں »