اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلا م آباد یونائیٹڈ کے برطانوی بلے باز این بیل زخمی ہونے کے باعث پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے ہیں ۔این بیل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ”پاؤں ٹوٹنے کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ اور پاکستان سپر لیگ کے ساتھ سفر ختم ہونے پر انتہائی مایوس ہوں،یہاں بہت سے ...
مزید پڑھیں »