بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 20فروری کو کھیلا جائیگا
ڈونیڈن(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 20 فروری کو ڈونیڈن میں کھیلا جائیگا۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 20 فروری کو ڈونیڈن میں ...
مزید پڑھیں »