سرفراز احمد پر پابندی،چیئرمین کرکٹ بورڈ آئی سی سی سے نالاں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے نسل پرستانہ جملوں پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو دی گئی سزا پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اسے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔احسان مانی نے کہا کہ سرفراز کی جانب سے باقاعدہ معافی مانگنے اور جنوبی افریقی ٹیم اور ...
مزید پڑھیں »