پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرنل (ر) آصف محمود سکیورٹی مشیر مقرر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر سیکورٹی اینڈ ویجلینس کے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرنل ریٹائرڈ آصف محمود کو سیکورٹی مشیر مقرر کر دیا۔ڈائریکٹر سیکورٹی اینڈ ویجلینس کرنل ریٹائرڈ محمد اعظم نے دو روز پہلے پی سی بی سے استعفی دیا تھا۔ پی سی بی کا موقف ہے کہ ڈائریکٹر کے عہدے پر بھرتی ضرور ہو گی مگر پاکستان ...
مزید پڑھیں »