کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ، سری لنکا کو شکست،کیویز کی مسلسل چوتھی سیریز میں کامیابی
کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں 423 رنز کے ریکارڈ مارجن سے ہرا کر مسلسل چوتھی سیریز جیت لی۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو جیت کےلیے 660 رنز کا ٹارگٹ دیا، لیکن سری لنکا کی ٹیم جواب میں 236 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ...
مزید پڑھیں »