آئی پی ایل کھلاڑیوں کی نیلامی،میک کولم،ڈیل سٹین،ہاشم آملہ،مشفیق الرحیم کو کسی نے نہیں خریدا
جے پور (سپورٹس لنک رپورٹ) آئندہ برس شیڈول انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بارہویں ایڈیشن کے سلسلے میں کھلاڑیوں کی نیلامی میں بھارتی کرکٹر جے دیو اندکت اور وارون چکراورتھی یکساں 8.4 کروڑ روپے میں فروخت ہو گئے، کنگز الیون پنجاب نے انگلش آل رائونڈر ثام کیورن کو خرید لیا اور وہ مہنگے ترین غیرملکی کھلاڑی بن گئے، ...
مزید پڑھیں »