کرکٹ

سندھ پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا ایڈیشن قطر میں منعقد کرنے کا فیصلہ

سندھ پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا ایڈیشن قطر میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ؛خصوصی رپورٹ ; نوازگوھر سندھ پریمیئر لیگ کے وفد نے گزشتہ ہفتے کے دوران پہلے مرحلے میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی تھی۔ ملاقات کے دوران ایس پی ایل کے وفد میں چیئرمین ملک اسلم، وائس چیئرمین بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا وینیو تبدیل کرنے پر غور

 پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے یو اے ای یا سری لنکا منتقلی کا امکان بڑھ گیا۔ لاہور اور کراچی کی طرح راولپنڈی سٹیڈیم میں بھی تعمیراتی کام ہو گا۔ سیریز کے لیے اگر کام روکا گیا تو چیمپئنز ٹرافی سے قبل سٹیڈیمز کی تیاری مزید چیلنجنگ بن جائے گی، انگلینڈ سے شائقین کے گروپ بارمی آرمی کے بھی پاکستان آنے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹر رویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری ، بی جے پی میں شامل

رویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری،  بی جے پی میں شامل بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر رویندرا جڈیجا نے اپنی اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائر ہونے والے رویندرا جڈیجا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ فیصل آباد، 5 ستمبر 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے سابق ایلیٹ پینلسٹ امپائر علیم ڈار اور آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل کے امپائر آصف یعقوب 12 ستمبر کو چیمپئنز ون ...

مزید پڑھیں »

پوری ٹیم 10 رنز پر آؤٹ، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم

سنگاپور کرکٹ ٹیم نے منگولیا ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 10 رنز پر آل آؤٹ کرکے نیا ریکارڈ بنا لیا۔ آئی سی سی کے زیرِ انتظام ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ایشیا کوالیفائر کے گروپ اے کا میچ آج ملیشیا کے شہر بانگی میں کھیلا گیا۔ منگولیا کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 10 اوورز میں 10 رنز پر ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اپنے وطن واپس پہنچ گئی ؛ ٹیم کا شاندار استقبال

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح حاصل کرنے کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اپنے وطن واپس پہنچ گئی۔ ایئرپورٹ پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے عہدیداران نے اپنی ٹیم کا شاندار استقبال کیا، ڈھاکا ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کو پھول پیش کیے گئے اور مٹھائی کھلائی گئی۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان نجم الحسین شانتو پاکستان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم دو درجہ تنزلی کا شکار ہوئی ہے، بنگلہ دیش سے شکست کے بعد پاکستان ٹیم چھٹے سے آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، بھارت دوسرے اور انگلینڈ تیسرے نمبر پر ساوتھ افریقہ، نیوزی لینڈ اور سری ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے پاور پلے میں ریکارڈ 113 رنز بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ آسٹریلیا نے سیریز کے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں میزبان اسکاٹ لینڈ کو 7 وکٹ سے مات دے دی، فاتح ٹیم نے 155 کا ہدف صرف 9.4 اوورز میں 3 ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ ؛ بابر اعظم ٹاپ 10 انٹرنیشنل ٹیسٹ رینکنگ سے باہر ہوگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپرسٹار بیٹر بابر اعظم ٹیسٹ فارمیٹ میں مسلسل ناقص کارکردگی دکھانے کے باعث پانچ سال بعد ٹاپ 10 ٹیسٹ رینکنگ سے باہر ہوگئے ہیں۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق بابر اعظم بنگلہ دیش کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد ٹاپ 10 ...

مزید پڑھیں »

” ویلڈن چیئرمین اینڈ کمپنی” قومی کرکٹ ٹیم کی ذلت آمیز شکستوں کا سلسلہ جاری

کالم۔ کھیل کھلاڑی 4 ستمبر 2024  شرم مگر تم کو آتی نہیں ” ویلڈن چیئرمین اینڈ کمپنی” قومی کرکٹ ٹیم کی ذلت آمیز شکستوں کا سلسلہ جاری "استعفی ” چیئرمین پی سی بی کیلۓ ایک چھوٹا سا لفظ۔ لیجیۓ قارئین محترم قومی کرکٹ ٹیم کی طرف سے ایک اور ذلت آمیز شکست کا تحفہ قبول فرمایۓ پاکستان کے دورے پر ...

مزید پڑھیں »