فخر زمان بڑے میچ کا کھلاڑی،سرفراز احمد
ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے فخر زمان کو بڑے میچ کا کھلاڑی قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اوپنر اس وقت بہترین فارم میں ہیں جو ٹیم کیلئے بھی اچھی بات ہے ۔اگر وہ ایسی کارکردگی کا مسلسل مظاہرہ کریں گے تو اپنے کیریئر میں مزید بلندیوں کو چھوسکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »