ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ،بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دیدی
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ): ویمنز ٹی20 ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ بھارت اور سری لنکا نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ملائیشیا میں جاری ایونٹ کے دوسرے روز کھیلے گئے ایک میچ میں بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔پاکستانی ویمنز ٹیم نے پہلے ...
مزید پڑھیں »