ڈیون سمتھ کی سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم میں واپسی
کنگسٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ویسٹ انڈیز کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ سری لنکا کے خلاف شیڈول ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا جہاں ڈیون اسمتھ کی 3 برس بعد دوبارہ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 6 جون سے ہو گا جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان ...
مزید پڑھیں »