زمبابوے نے پاکستان کیخلاف 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کا شیڈول جاری کردیا
ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ زمبابوے نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اور پاکستان کے خلاف 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔کرکٹ زمبابوے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تین ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں میزبان زمبابوے، آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔زمبابوے کے کرکٹ بورڈ کے مطابق سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »