کرکٹ

ٹی 10 لیگ:شاہد آفریدی کی ٹیم پختونز کو سیمی فائنل میں شکست

شارجہ: ٹی 10 لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں شاہد آفریدی کی ٹیم پختونز کو شکست دے کر پنجابی لیجنڈز فائنل میں پہنچ گئی، شعیب ملک اور لک رونچی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 10 لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں مصباح الحق کی پنجاب لیجنڈز اور شاہد آفریدی کی پختونز مد مقابل تھیں۔ پنجابی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹین لیگ: کیرالہ کنگز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

شارجہ : ٹی ٹین لیگ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں کیرالہ کنگز نے مراٹھا عریبینز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، مراٹھا عربینز نے کیرالہ کنگز کو جیت کیلئے98رنز کا ہدف دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیمی فائنل میچ میں کیرالہ کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

شاہ زیب حسن کیس،محمد عرفان کا وڈیو لنک کے ذریعے بیان

پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ کے ملزم شاہ زیب حسن کیس کی سماعت میں کرکٹر محمد عرفان دبئی سے سکائپ کے ذریعے بطور پی سی بی گواہ پیش ہوئے ،سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی ۔اسپاٹ فکسنگ کیس میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شاہ زیب حسن کیس کی سماعت ہوئی۔ کرکٹر محمد عرفان دبئی سے بذریعہ اسکائپ بطور پی ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن کا پہلا رائونڈ مکمل

قومی کرکٹر محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن کی درستگی کا پہلا رائونڈ مکمل ہوگیا ۔اس حوالے سے محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ وہ پروفیسر پال ہیرن ، بولنگ کوچ اظہر محمود اور کارل کرو کے بیحد مشکور ہیں کہ انہوںنے ان کو بالنگ ایکشن درست کروانے میں مد د کی ۔ انہوںنے کہا کہ دوروزہ ریمیڈ یل کام کرانے ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی،سوئی نادرن کرکٹ ٹیم فائنل میں

قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن سپرایٹ مرحلے میں سوئی ناردرن گیس نے لاہوربلیوز کی بساط دوسرے ہی دن لپیٹ کر چھ وکٹوں کی جیت کے ساتھ گروپ ون میں ٹاپ پوزیشن برقرار رکھتے ہوئے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ حیدرآباد کا نیاز اسٹیڈیم دوسرے دن بھی بالرز کی جنت بنا رہا جہاں لاہور بلیوز دو رنز ...

مزید پڑھیں »

فیوچر ٹورز پروگرام کا معاملہ اور ریاض پیرزادہ کا مشورہ

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ امور ریاض حسین پیر زادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی کے ساتھ فیوچرز ٹورز پروگرام کا معاملہ اٹھائے اور امید ہے کہ نجم سیٹھی مسئلہ حل کرائیں گے۔پاکستان سپورٹس بورڈ میں قائد اعظم گیمز کے انعقاد کے حوالے سے سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت اور بعد ازاں میڈیا ...

مزید پڑھیں »

بھارت اور سری لنکا کا فیصلہ کن ون ڈے آج

بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری اور فیصلہ کن ون ڈے آج ویشاکھا پٹنم میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے، سری لنکا نے پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست ...

مزید پڑھیں »

سابق کپتان سٹووا کے بیٹے کی انٹری

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو جیمز سدر لینڈ کے صاحبزادے ول سدرلینڈ نائب کپتان ہوں گے۔ سابق کپتان سٹیو وا کے بیٹے آسٹن وا بھی میگا ایونٹ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔ سکواڈ میں جیسن سانگھا ، ول سدر لینڈ ، زیویئر ، ...

مزید پڑھیں »

امام الحق اور جنید بھی ان فٹ کھلاڑیوں کی فہرست میں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ سے قبل اوپنر امام الحق اور فاسٹ باؤلر جنید خان بھی ان فٹ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ دونوں کھلاڑی قائداعظم ٹرافی کے سپر ایٹ راؤنڈ میں اپنے ڈیپارٹمنٹ حبیب بینک کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔ گزشتہ روز بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے سپر ایٹ راؤنڈ کے آخری میچ شروع ہو ...

مزید پڑھیں »

محمد آصف کا صبر جواب دے گیا

مسلسل نظر انداز کئے جانے پر دلبرداشتہ محمد آصف پی سی بی کیخلاف پھر پھٹ پڑے،فاسٹ باؤلر نے گلے شکوے کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کے شکار کرکٹرز کیلئے بورڈ نے دہرا معیار اپنا رکھا ہے،سات برس قبل جو کچھ بھی ہوا اس کی سزا بھگت چکا ہوں لیکن سزا ختم ہونے کو نہیں آ رہی۔محمد آصف کے مطابق بدعنوانی ...

مزید پڑھیں »