مکی آرتھر کے ڈربی شائر کے ہیڈ کوچ کی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کے ڈربی شائر کے ہیڈ کوچ کی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھر کے لیے صورتِ حال مشکل ہوتی جا رہی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق مکی آرتھر کا ہیڈ کوچ کی حیثیت سے ڈربی شائر کے ساتھ 2025 تک معاہدہ ہے ...
مزید پڑھیں »