کرکٹ

ایچ بی ایل پی ایس ایل2021 میں شائقین کرکٹ کی توجہ کا محور چھ کھلاڑی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)یوں تو ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں کئی معروف اور ممتاز کھلاڑی شرکت کررہے ہیں مگر یہاں ہر ٹیم میں سے ایک ایسے منفرد کھلاڑی کا انتخاب کیا گیا ہے کہ جو اپنی ٹیم کو ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔یہ چھ کھلاڑی لیگ کے دوران شائقین کرکٹ کی توجہ کا ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹرز نے عالمی کرکٹ کے میدانوں میں بھی اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ملک کا نام روشن کیا،امتیازعلی شاہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزحکومت سندھ امتیاز علی شاہ نے کہا ہے کہ کھیل دلوں کو فتح کرنے کا بہترین ذریعہ ہے پاکستانی کھلاڑی خواہ کسی بھی کھیل میں ملک کی نمائندگی کریں وہ ہمارے لئے باعث فخرہیں بینائی سے محروم افرادنے جہاں عام تعلیم کے علاوہ آئی ٹی ودیگرفنی میدانوں میں اپنی قابلیت کے جوہر دکھا ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایڈیشن 2021 میں چیمپئن بننے کے لیے پرعزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابقہ کارکردگی: دوہزار بیس: پانچویں پوزیشندوہزار انیس: چیمپئندوہزار اٹھارہ: چوتھی پوزیشن (ایلیمنٹر 1 میں شکست)دوہزار سترہ: رنرزاپدوہزار سولہ: رنرزاپ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ میں کامیاب ترین ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس نے ایونٹ کےابتدائی دوایڈیشنزمیں رنرزاپ رہنے کے بعد سال 2019 میں چمپئین بننے کا اعزاز حاصل کیا ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔فاف ڈوپلیسی نے 2012 میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا اور اپنے پہلے ٹیسٹ میں انہوں نے دوسری اننگز میں ناقابل شکست 110 رنز بنائے۔ڈوپلیسی نے 69 ٹیسٹ میچز میں جنوبی افریقا کی نمائندگی کی اور 36 ٹیسٹ میچز میں جنوبی افریقا ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز محمد رضوان کی قیادت میں ایک نئے آغاز کے لیے تیار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ کارکردگی:ایڈیشن2020: تیسری پوزیشنایڈیشن 2019:پانچویں پوزیشنایڈیشن 2018: پانچویں پوزیشن ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے سیزن میں لیگ میچز کے اختتام پر ملتان سلطانز کی ٹیم 14 پوائنٹس کےساتھ ٹیبل پر سب سے اوپر تھی لیکن کورونا وائرس کی عالمی وبا نے نہ صرف ایونٹ کو التواء کا شکار کیا بلکہ ملتان سلطانز کے لیے بھی ...

مزید پڑھیں »

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے لیے براڈکاسٹ پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ ایونٹ کے دوران معروف قومی اور بین الاقوامی کمنٹیٹرز میدان میں جاری ایکشن پر تبصرہ کریں گے۔ معروف انگلش کمنٹیٹر ایلن ولکنز، ، ڈومنک کارک، پاکستان کے سابق کرکٹرز رمیز راجہ، بازید خان، ثناء میر، عروج ممتاز اور نیوزی لینڈ کےسابق کرکٹرسائمن ...

مزید پڑھیں »

ائریکٹر سپورٹس خیبرپختونخواہ کا ضلع مہمند کا دورہ ۔ کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح

مہمند (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر سپورٹس خیبرپختونخواہ کا ضلع مہمند کا دورہ ۔ کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح ،پاکستان سپورٹس فیسٹیول کا معائنہ اور کھلاڑیوں سے بات چیت ۔ ساڑھے تین کروڑ روپے کی لاگت سے شگئی سٹیڈیم کی تعمیر کے علاوہ خویزئی سٹیڈیم اور کیپٹن روح اللہ شہید سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے ساڑھے سات کروڑ روپے خرچ کیے جائینگے ۔ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ سال 2021 کے خوشگوار آغاز کےلیے پرامید

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابقہ کارکردگی:دوہزار بیس: چھٹی پوزیشندوہزار انیس: تیسری پوزیشندوہزار اٹھارہ: چیمپئندوہزار سترہ: چوتھی پوزیشندوہزار سولہ: چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ ایچ بی ایل سپر لیگ کی تاریخ میں سب سے تسلسل سے کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ٹیم ہےمگر ایڈیشن 2020 میں اس کا پوائنٹس ٹیبل پر سب سے آخری پوزیشن پر آنا تمام فینز کے لیے غیرمتوقع تھا۔ تاہم ...

مزید پڑھیں »

عامر حسن آفریدی کرکٹ کے میدان کا ایک اور چمکتا ستارہ!!!

ولی خیل,لنڈی کوتل ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے عامر حسن آفریدی 2020.21 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان ناردرن کرکٹ ٹیم کی طرف سے کھیل رہے ہیں جنہوں نے پہلے میچ میں پانچ وکٹیں اور 19 رنز لیکر مین آف دی میچ قرار پائے جبکہ آج سنٹرل پنجاب کے ساتھ میچ کھیلا جس میں عامر حسن آفریدی نے تین وکٹیں, 9 ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی کی قومی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کیخلاف تیسرا ٹی 20میچ اور سیریز جیتنے پر مبارکباد

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کیخلاف تیسرا ٹی 20میچ اور سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے، گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں نے قومی ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »