20 اکتوبر, 2019
583 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ روز قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی20 کی قیادت سے برطرف کردیا تھا جس پر مختلف ماہرین کرکٹ نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔سرفراز احمد کو اپنی ناقص فارم کے سبب ایک عرصے سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اور عالمی نمبر ایک ٹی20 ٹیم کی ناتجربہ ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2019
544 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کی جانب سے مثبت اشارے ملنے کے بعد پاکستان میں 10 برسوں کے بعد ٹیسٹ میچز کے انعقاد کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ سری لنکا کرکٹ کی جانب سے دسمبر میں دونوں ٹیسٹ میچز پاکستان میں کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مثبت اشارے مل رہے ہیں۔سری لنکا کرکٹ ٹیم نے حال ہی میں مختصر ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2019
623 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی تیاریوں کے پیش نظر قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس قذافی اسٹیڈیم میں دو روزہ کیمپ کا انعقاد کریں گے۔ دو روزہ کیمپ 91اکتوبر سے شروع ہوگا۔قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے ٰیلعاںیمپکیٹنوٹیٹلنشینروایفارٹمظعادئاقکارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 91کھلاڑیوں کوکیمپ میں طلب کیا ہےجبکہفاسٹ باؤلرز شاہینشاہآفریدی اور محمد عباس بھی 2روزہ ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2019
612 نظارے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘ نے پاک کریسنٹ کو 24رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔فضل اکبر اور امتیاز ملک کی نصف سنچریوں اور شہر یار کی 5کارامد وکٹوں نے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ناکام سائیڈ کے حذیفہ منیر نے 55اور عبدالقیوم نے 49رنز کی اننگز بھی ان کی ٹیم کے کام نہ آسکی۔ ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2019
672 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سرفراز احمد کو قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹا دیا ہے جس کی اندرونی کہانی بھی اب سامنے آ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سرفراز احمد کی آج صبح پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے سرفراز احمد کو کپتانی سے دستبردار ہونے کے ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2019
592 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو قیادت سے ہٹانا مشکل فیصلہ تھا تاہم ان کی ناقص کارکردگی اور اعتماد میں کمی کے باعث ٹیم کی بہتری کے لیے یہ فیصلہ کرنا پڑاہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں احسان مانی کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2019
620 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹائے جانے کے اعلان کے فوری بعد ایک ٹوئٹ سے بورڈ تنقید کی زد میں آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے ہٹادیا ہے جس کے بعد اظہر علی ایک بار پھر ٹیسٹ فارمیٹ کے کپتان مقرر کیے گئے ہیں جب ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2019
645 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق ٹیسٹ اسپنر ندیم خان کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ہے۔ندیم خان کا سلیکشن کمیٹی میں کوئی کردار نہیں ہوگا۔ندیم خان نے یہ عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کو خیر باد کہہ دیا ہے، ندیم خان دو سال سے ملتان کے منیجر ...
مزید پڑھیں »
18 اکتوبر, 2019
643 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اظہر علی کو قومی ٹیسٹ کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے جب کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی بابراعظم کے سپرد کر دی گئی ہے۔سری لنکا کی ناتجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں اذیت ناک شکست کے بعد سرفراز احمد کے ستارے گردش میں ہیں اور انہیں ایک ساتھ تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2019
574 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے لاہور کے نواحی علاقے کرول گھاٹی میں کرکٹ سٹیڈیم اور منٹو پارک کا معائنہ کیا اور پچ، گرائونڈ، پویلین و دیگر سہولتوں کا جائزہ لیا، انہوں نے کرکٹ سٹیڈیم میں پودا بھی لگایا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کرول گھاٹی کرکٹ سٹیڈیم میں نمائشی کرکٹ میچ کا ...
مزید پڑھیں »