گالف

چیف آف ایئر سٹاف گالف چیمپئن شپ،شبیر اقبال کی برتری برقرار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے نمبر 1 گالفر شبیر اقبال نے ائیر مین گالف کورس پی اے ایف بیس کورنگی کریک میں کھیلی جانے والی 38ویں چیف آف ائیر اسٹاف اوپن گالف چیمپین شپ کے دوسرے روز بھی اپنی برتری برقرار رکھی ۔ انہوں نے 8انڈر پار کے ساتھ دوسرے راؤنڈ کا آغاز کیا ۔ اور پہلے ہی ہول ...

مزید پڑھیں »

چیف آف ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)350 سے زائد مایہ ناز گالفرز کے ساتھ 38ویں چیف آف ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز ہو گیا۔ ایئر مین گالف کورس اینڈ ریکریشنل پارک پی اے ایف بیس کورنگی کریک میں ہونے والی اس چار روزہ چیمپیئن شپ کا آغاز ائیر وائس مارشل چوہدری احسن رفیق ، ائیر افسر کمانڈنگ ،سدرن ائیرکمانڈ ...

مزید پڑھیں »

پی اے ایف گولف کلب اسلام آباد نے پہلی چیف آف ائیر سٹاف لیڈیز انوی ٹیشنل گولف چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پی اے ایف گولف کلب اسلام آباد نے پہلی چیف آف ائیر سٹاف لیڈیز انوی ٹیشنل گولف چیمپئن شپ جیت لی۔اسلام آباد10 فروری،2019:۔ پی اے ایف گولف کلب اسلام آباد نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلی جانے والی پہلی چیف آف ائیر سٹاف لیڈیز انوی ٹیشنل گولف چیمپئن شپ جیت لی ۔ بیگم ملیحہ بھٹی ، مسز ...

مزید پڑھیں »

پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان نے پاک فضائیہ کی انٹر بیس گالف چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان نے پی اے ایف گالف کلب، پشاور میں کھیلی جانے والی انٹر بیس گالف چیمپئن شپ جیت لی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان تقریبِ تقسیم انعامات کے مہمانی خصوصی تھے۔ مہمانِ خصوصی نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئے۔ نیٹ کیٹیگری میں ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان گالف ٹورنامنٹ گرین کلب نے جیت لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) آل پاکستان گالف ٹورنامنٹ گرین کلب نے جیت لیا، خواتین اور بچوں نے بھی زور بازو دکھایا۔ کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ ٹھنڈے موسم میں ٹھنڈے مزاج کا کھیل زبردست ہے۔صادق آبادمیں آل پاکستان دوروزہ گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا جس میں ملک بھر سے 9 مختلف کلبوں اور ٹیموں کے 100 سے زائد گالفرز نے حصہ ...

مزید پڑھیں »

آٹھویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچرگالف چیمپیئن شپ احمد بیگ نے جیت لی

سلام آبا(سپورٹس لنک رپورٹ)آٹھویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچرگالف چمپیئن شپ ،ڈیفینس رائیا گالف اینڈ کنٹری کلب میں اختتام پذیر ہو گئی۔لاہور گیریژن گالف اینڈ کنٹری کلب کے احمد بیگ نے چیمپیئنشپ اپنے نام کر لی۔چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی پاک بحریہ کے وائس چیف آف دی نیول سٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت ملٹری جنہوں نے ...

مزید پڑھیں »

آٹھویں چیف آف دی نیول سٹاف گالف چیمپین شپ ،، احمد بیگ کی برتری برقرار

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور آٹھویں چیف آف دی نیول سٹاف گالف چیمپین شپ 16سے 18نومبرڈیفنس رائیا گالف اینڈکنٹری کلب لاہور میں کھیلی جارہی ہے۔آج چیمپین شپ کے آغاز کا دوسرا دن تھا جس میں سینیئرز ایمیچوراور لیڈیزکیٹگریز کے میچ ہوئے ۔ آج دوسرے دن میں ٹاپ لیڈراحمد بیگ لاہور گیریژن گالف کلب سے کل 125 گراس اسکور کے ...

مزید پڑھیں »

آٹھویں چیف آف دی نیول سٹاف گالف چیمپین شپ کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور آٹھویں چیف آف دی نیول سٹاف گالف چیمپین شپ 16سے 18نومبرڈیفنس رائیا گالف اینڈکنٹری کلب لاہور میں کھیلی جارہی ہے۔جس میں ملک کے ممتاز کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔کموڈور نعمت اللہ (ستارہ امتیاز ملٹری)اسٹیشن کمانڈر(نیوی )لاہور اس ایونٹ کے آرگنائز ہیں۔چیمپین شپ میں ایمیچور،سینیرزاور لیڈیزکے مقابلے ہو رہے ہیں۔پاکستان نیوی نے ہمیشہ کھیلوں کے فروغ ...

مزید پڑھیں »

چیف نیول سٹاف امیچورگالف چیمپئن شپ کل سےشروع ہوگی

لاہو(سپورٹس لنک رپورٹ) چیف آف نیول سٹاف امیچور گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی جو 18نومبر تک جاری رہےگی، ڈیفنس رایا گالف اینڈ کنٹری کلب میں ہونے والی اسچیمپئن شپ میں ملک بھر سے 240 گالفرز حصہ لیں گے۔ ایونٹ میں امیچور، سینئر امیچور اور خواتین مقابلے ہوں گے۔ایونٹ میں 72 امیچور، 41 سینئر امیچور اور 18 خواتین ...

مزید پڑھیں »

آٹھویں چیف آف دی نیول سٹاف ایمیچیورگالف چیمپین شپ 2018،کموڈور نعمت اللہ کی مکمل بریفنگ

بسم اللہ الرحمن الرحیم! میں آپ سب کو آج پاکستان نیوی کی طرف سے منعقدہ آٹھویں چیف آف دی نیول سٹاف ایمیچیور گالف چیمپئین شپ 2018 میں خوش آمدید کہتاہوں۔مجھے یہ کہتے ہوئے انتہائی مسرت محسوس ہورہی ہے کہ 16نومبر سے 18نومبر 2018 میں ہونے والی یہ چیف آف دی نیول سٹاف ایمیچیور گالف چیمپین شپ انتہائی اہمیت اختیار کر ...

مزید پڑھیں »