روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 فروری, 2024

پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹیڈ نے لاہور قلندر کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔

پی ایس ایل 9کے افتتاحی میں اسلام آباد یونائیٹیڈ نے لاہور قلندر کو 8وکٹوں سے شکست دیدی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ لاہور قلندرز نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 5 وکٹ پر ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے سیزن 9 ; رمضان المبارک کےدوران میچز رات 9بجے شروع ہونگے ؛ پاکستان کرکٹ بورڈ

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے رمضان المبارک کے دوران میچوں کے اوقات کا بھی اعلان کیا ہے، رمضان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز رات 9 بجے شروع ہوں گے تاکہ کرکٹرز سمیت شائقین نماز ادا کرکے اسٹیڈیم کا رُخ کر سکیں۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل 9 میں 6 ٹیموں کے درمیان دو مرحلوں پر مشتمل 34 میچز کھیلے ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کا آغاز قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہو گیا۔

  پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے میلے ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن کا آغاز قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہو گیا۔ ہفتہ کی رات کو ہونے والے اس میلے کا آغاز رنگاررنگ تقریب سے ہوا، جس میں سینکڑوں شائقین کرکٹ شریک ہوئے۔ افتتاحی تقریب میں معروف گلو کارعارف لوہار نے سٹیج پر شاندار پرفارمنس کر کے شائقین ...

مزید پڑھیں »