روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 جون, 2024

ٹی20 ورلڈ کپ ; جنوبی افریقہ اور سری لنکن بلے بازوں کی سست بیٹنگ کا ریکارڈ

ٹی20 ورلڈ کپ ;جنوبی افریقہ اور سری لنکن بلے بازوں کی سست بیٹنگ کا ریکارڈ …………اصغر علی مبارک …….. ٹی20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ اور سری لنکن بلے بازوں نے سست بیٹنگ کر کے نیا ریکارڈ بنا دیا ہے۔گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سےشکست دی۔ نیویارک میں باؤلرز کے لیے سازگار ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز کے لئے آسٹریلیا چیمپئن کا اسکواڈ تشکیل

ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز کے لئے آسٹریلیا چیمپئن کا اسکواڈ تشکیل برمنگھم (4 جون 2024) آسٹریلین چیمپیئنز ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیتنے کے لئے ایک دلچسپ سفر کے لئے پرجوش ہیں ۔ بریٹ لی، ایرون فنچ، شان مارش اور دیگر کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم ایک اور تاریخی فتح اپنے نام کرنے کو تیار ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کی ...

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈ کپ ؛ افغانستان نے یوگینڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان نے یوگینڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی، افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5وکٹوں کے نقصان پر 183رنز بنائے، جواب میں یوگینڈا کی ٹیم 16ویں اوور میں 58رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ افغانستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز رحمان اللہ گرباز نے 76 اور ...

مزید پڑھیں »