روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جون, 2024

خیبرپختونخوا کے نیشنل گیمز میڈلز ونرز میں انعامی رقم کی تقسیم

خیبرپختونخوا کے نیشنل گیمز میڈلز ونرز میں انعامی رقم کی تقسیم پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبائی حکومت کی طرف سے کوئٹہ نیشنل گیمز 2023 میں خیبرپختونخوا کیلئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں میں 63 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم کی گئی قیوم سپورتس کمپلیکس پشاور میں منعقد ہ تقریب میں نیشنل گیمز 2023 میں خیبرپختونخوا کے لئے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے ...

مزید پڑھیں »

ہماری ٹیم بہت اچھی تھی ، لیکن ہم نے اچھا نہیں کھیلا ؛ آل رائونڈ عماد وسیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈ عماد وسیم نے کہا ہے کہ ہم نے بطور ٹیم اچھا نہیں کھیلا ، چیئرمین نے ٹیم کی سرجری کی بات کی ہے تو انہوں نے سوچ سمجھ کر کی ہوگی۔ قومی کرکٹر نے فورٹ لوڈر ہل میں پری میچ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پتا ہے کہ ہم باہر ہوچکے ہیں ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ پشاور میں کوچز کی تعیناتی ، دوسرے اضلاع کے کوچز پریشان ، تنخواہیں بھی نہیں ملی

  ڈسٹرکٹ پشاور میں کوچز کی تعیناتی ، دوسرے اضلاع کے کوچز پریشان ، تنخواہیں بھی نہیں ملی تعلقات بہتر رکھنے والے ایسے کوچز بھی لئے گئے جو دو دو کھیلوں کو سنبھالے ہوئے ہیں ، رپورٹ صوبائی سپورٹس ڈا ئریکٹریٹ میں تعینات پشاور کے کوچز کی تعیناتی اورانہیں ایک تنخواہ دینے کی اطلاعات نے صوبے کے دیگر اضلاع میںکام ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کے ہیروز کے اعزاز میں ہونیوالی تقریب ، ڈائریکٹریٹ کے بہترین اقدام کے غلط انداز میں کرانے کا حوال

نیشنل گیمز کے ہیروز کے اعزاز میں ہونیوالی تقریب ، ڈائریکٹریٹ کے بہترین اقدام کے غلط انداز میں کرانے کا حوال مسرت اللہ جان پشتو زبان میں ایک جملہ کہا جاتا ہے کہ ” ڈک شہ ھم خوراک دے اور راشہ کینہ روٹی اوخرہ ” ھم ، جس کا مطلب کچھ یوں نکلتا ہے کہ "ابے آجاﺅ اور پیٹ بھرلو ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، سپر 8 دلچسپ ہوگیا، کوئی بھی ٹیم فاتح ہوسکتی ہے، یوراج سنگھ

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، سپر 8 دلچسپ ہوگیا، کوئی بھی ٹیم فاتح ہوسکتی ہے، یوراج سنگھ دبئی (15 جون 2024) ابوظبی ٹی 10 اور لیجنڈز کرکٹ ٹرافی دونوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی فاتح بین الاقوامی فرنچائز نیو یارک اسٹرائیکرز آئندہ ایڈیشنز میں اپنا سفر دوبارہ شروع کو تیار ہے۔ کولمبو اسٹرائیکرز کو بین الاقوامی فارمیٹ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اتھلیٹ محمد یاسر نے دوسری ایشین تھرونگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

پاکستانی عوام کے لئے ایک بڑی خوشخبری اسلام آباد ۔۔۔۔پاکستانی اتھلیٹ محمد یاسر نے دوسری ایشین تھرونگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ چیمپئن شپ میں سری لنکا نے 85.45 میٹر تھرو پھینک کر پہلی، پاکستان نے 78.10 میٹر تھرو پھینک کردوسری پوزیشن حاصل کی۔ سری لنکا 77.57 میٹر تھرو پھینک کر اور جاپان 77.25 میٹر تھرو پھینک ...

مزید پڑھیں »

انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ داؤد اسپورٹس اور دوآب کلب کی کامیابی

انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ:داؤد اسپورٹس اور دوآب کلب کی کامیابی ینگ کو آپریٹرز اور سنگم اسپورٹس کو شکست،ذاکر ملک، محمد صائم اور مبشر نواز کی نصف سنچریاں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام جاری پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ بھارت اور کینیڈا کے درمیان میچ منسوخ

بھارت اور کینیڈا کے درمیان ہونے والا ورلڈ کپ کا 33 واں میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ۔  فلوریڈا میں طوفانی بارشوں کے باعث سٹیڈیم میں پانی جمع ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز امریکہ اور آئرلینڈ کا میچ بھی منسوخ کر دیا گیا تھا ، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا اور امریکہ سپر ایٹ ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ نیوزی لینڈ نے یوگنڈا کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے یوگنڈا کو نو وکٹ سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف یوگنڈا کی پوری ٹیم 40 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ آئی سی سی کے زیر اہتمام ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر یوگنڈا ...

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستانی ٹیم و مینجمنٹ میں بڑی سرجری کی تیاری؟

  ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی:قومی ٹیم و مینجمنٹ میں بڑی سرجری کی تیاری  آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی تاریخی ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑی سرجری کی تیاری کرلی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا سفر اختتام پذیر ہو گیا، پاکستان ورلڈ کپ میں اپنا آخری اور رسمی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!