روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جون, 2024

پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔ امریکا اورآئرلینڈکامیچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا، امریکا اور آئرلینڈکو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ گروپ اےسے بھارت اورامریکاکی ٹیمیں سپر8مرحلےمیں پہنچ گئیں۔  فلوریڈا میں ہونے والی بارش نے پاکستان کی سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کی آخری اُمید پر پانی پھیر دیا۔ فلوریڈا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!