آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں انفرادی کارکردگی کے لحاظ سے افغان پلیئرز سرفہرست رہے۔ افغان ٹیم کے اوپنر رحمنٰ اللہ گرباز 281 رنز بنا کر ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بنے، بھارت کے روہت شرما نے 257، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ نے 255 اور جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک نے 243 رنز ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جون, 2024
حمزہ خان نے 31 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا بوائز انڈر 19 ٹائٹل جیت لیا
پاکستان کے حمزہ خان نے 31 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا بوائز انڈر 19 ٹائٹل جیت لیا جبکہ سہیل عدنان بوائز انڈر 13 چیمپئن بن گئے۔ ایونٹ کے دوران پاکستان نے 2 گولڈ، 2 سلور اور 4 برانز میڈل جیت لیے، ملائیشیا نے 3، بھارت نے 2 اورہانگ کانگ نے ایک ایونٹ اپنے نام کرلیا۔ ہفتہ کواسلام آباد ...
مزید پڑھیں »