ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2024

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 ؛ سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کے سلسلے میں سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ سعودی عرب کی فٹبال ٹیم چارٹر فلائٹ سے ریاض سے اسلام آباد پہنچی،سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ٹیم کا استقبال کیا۔ سیکرٹری آئی پی سی ظہور احمد، ڈی جی پی ایس بی شاہد اسلام، چیرمین پرائم منسٹر یوتھ ...

مزید پڑھیں »

عادل خان سوئمنگ پول کمائی کا ذریعہ ، صفائی کی جانب کوئی توجہ نہیں

عادل خان سوئمنگ پول کمائی کا ذریعہ ، صفائی کی جانب کوئی توجہ نہیں دی جارہی کم و بیش ایک ماہ کے عرصے میں پانی تبدیل نہیں کیا گیا ، مشیر کھیل کے حکم پر اتوار کے روز بھی صبح نو سے رات نو بجے تک سوئمنگ کی جارہی ہیں ، رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میںواقع عادل ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛  نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

 نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فاتحانہ آغاز کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے شہر ڈیلاس میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں نیپال کا 107 رنز کا ہدف ڈچ ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 18.4 اوورز میں حاصل کرلیا۔ میکس او ڈاؤڈ نے 54 رنز ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ ؛ سعودی عرب اور تاجکستان کے خلاف میچوں کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر راؤنڈ 2 کے سعودی عرب اور تاجکستان کے خلاف میچوں کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ گول کیپر: یوسف بٹ، ثاقب حنیف، حسن علی، ڈیفنڈرز: عبداللہ اقبال، محمد فضل، حسیب خان، راؤ عمر حیات، مامون موسیٰ، محمد صدام، وقار احتشام، معین احمد، عبدالرحمان، مڈ فیلڈرز: راحس نبی، اوٹس ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایل کے وفد کی رانا ثناء اللہ سے ملاقات؛ پاکستان فٹ بال لیگ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پی ایف ایل کے وفد کی رانا ثناء اللہ سے ملاقات؛ پاکستان فٹ بال لیگ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی  اسلام آباد، 05 جون، 2024: نوازگوھر پاکستان میں فٹ بال کی ترقی و ترویج کے لیے پاکستان فٹبال لیگ کے وفد نے وزیراعظم کے مشیر اوروزیر برائے بین الصوبائی رابطہ، رانا ثناءاللہ سے ملاقات کی ۔ وفاقی مشیر رانا ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث ختم

اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 109رنز کا ہدف دیا لیکن مسلسل بارش کے باعث میچ مکمل نہ ہوسکا۔ برج ٹاؤن ویسٹ انڈیز میں شیڈول میچ میں اسکاٹ لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈ کپ ; جنوبی افریقہ اور سری لنکن بلے بازوں کی سست بیٹنگ کا ریکارڈ

ٹی20 ورلڈ کپ ;جنوبی افریقہ اور سری لنکن بلے بازوں کی سست بیٹنگ کا ریکارڈ …………اصغر علی مبارک …….. ٹی20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ اور سری لنکن بلے بازوں نے سست بیٹنگ کر کے نیا ریکارڈ بنا دیا ہے۔گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سےشکست دی۔ نیویارک میں باؤلرز کے لیے سازگار ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز کے لئے آسٹریلیا چیمپئن کا اسکواڈ تشکیل

ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز کے لئے آسٹریلیا چیمپئن کا اسکواڈ تشکیل برمنگھم (4 جون 2024) آسٹریلین چیمپیئنز ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیتنے کے لئے ایک دلچسپ سفر کے لئے پرجوش ہیں ۔ بریٹ لی، ایرون فنچ، شان مارش اور دیگر کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم ایک اور تاریخی فتح اپنے نام کرنے کو تیار ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کی ...

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈ کپ ؛ افغانستان نے یوگینڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان نے یوگینڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی، افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5وکٹوں کے نقصان پر 183رنز بنائے، جواب میں یوگینڈا کی ٹیم 16ویں اوور میں 58رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ افغانستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز رحمان اللہ گرباز نے 76 اور ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلان

امریکا و ویسٹ انڈیز میں منعقد آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو کل 11.25 ملین ڈالر کے مجموعی انعامی رقم سے کم از کم 2.45 ملین ڈالر (امریکی ڈالر) ملیں گے،جبکہ رنرز اپ کو کم از کم 1.28 ملین ڈالر ملیں گے، ہر ٹیم کو ورلڈکپ میں ...

مزید پڑھیں »