روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 جولائی, 2024

کھیلوں کے صحافیوں کے عالمی دن کے موقع پر راولپنڈی اسلام سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ پروقار تقریب

کھیلوں کے صحافیوں کے عالمی دن کے موقع پر راولپنڈی اسلام سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ پروقار تقریب کھیلوں کے صحافیوں کے عالمی دن کے موقع پر راولپنڈی اسلام سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ پروقار تقریب میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود ، مشیر وزیر اعظم رانا ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 ( کراچی ریجن ) زون چار اور زون چھ کی مسلسل تیسری کامیابی

پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 ( کراچی ریجن ) زون چار اور زون چھ کی مسلسل تیسری کامیابی۔ زون دو نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 کراچی ریجن میں گزشتہ روز مزید تین میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ جس میں زون چار اور چھ نے اپنی اپنی حریف ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

سجاس کے تحت اسپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم "AIPS” کا سواں یوم تاسیس اور ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا

سجاس کے تحت اسپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم AIPS کا سواں یوم تاسیس اور ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا تقریب سے پی ایس ڈبلیو ایف کے سیکریٹری جنرل اصغر عظیم، سجاس کے صدر محمود ریاض، سیکریٹری شاہد ساٹی، سینئر اسپورٹس جرنلسٹ خالد محمود سابق ورلڈ اسکواش چیمپئن مقصود احمد، اولمپیئن قمر ابراہیم، انٹرنیشنل ایتھلیٹ میجر ریٹائرڈ محمود ریاض سمیت ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناکامی پر قوم کا ہم پر غصہ جائز ہے ؛ محمد رضوان

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹیم میں بہت مسائل ہیں جو وقت پر ٹھیک نہیں ہو پارہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے پشاور میں اسپورٹس جرنلسٹ کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان کرکٹ بورڈ کا 12 کرکٹرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی جاری

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 12 کرکٹرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی جاری کر دیے۔ کرکٹرز کو این او سی مختلف لیگز میں شرکت کے لیے جاری کیے گئے، این او سی حاصل کرنے والے کرکٹرز میں ابرار احمد، فخر زمان، حارث رؤف، محمد عامر، محمد حارث اور محمد حسنین شامل ہیں۔ سلمان علی آغا، شاداب ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ میں یویو ٹیسٹ کی واپسی ہوگئی

 پاکستان کرکٹ میں یویو ٹیسٹ کی واپسی ہوگئی۔ کئی سال سے کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ میں یویو ٹیسٹ نہیں ہورہے تھے، اب ڈائریکٹر ڈومیسٹک خرم نیازی نے فٹنس بہتر بنانے کے لیے پلان منظور کروالیا ہے۔ پلان کے مطابق 2 مرحلوں میں فٹنس ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں ملک بھر میں 11 جولائی سے فٹنس ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق کردی۔ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026کیلئے کوالیفائی کرنے والی 12 ٹیموں کی تصدیق کردی ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کےسپر ایٹ مرحلے کی ٹیموں نے 2026کیلئے براہ راست کوالیفائی کیا۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواہ حکومت نے 2.3 بلین روپے کھیلوں کی سرگرمیوں سے کم کردی

خیبرپختونخواہ حکومت نے 2.3بلین روپے کھیلوں کی سرگرمیوں سے کم کردی خیبرپختونخوا حکومت نے کھیلوں کے بڑے منصوبوں کوختم کرکے صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوںکومزید پیچھے دھکیل دیا ہے ۔ اور2.3 بلین کی کٹ لگا دی ہیں ۔ یہ اقدام، بجٹ کی رکاوٹوں اور پروجیکٹ میں تاخیر کی وجہ سے، سابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی طرف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار؟ 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار  ذرائع کے مطابق اعظم خان نے لنکا پریمیئر لیگ کی این او سی کے لیے اپلائی نہیں کیا ، قومی کرکٹرز 2 لیگ کی پالیسی کی وجہ سے صرف اہم لیگز کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم خان کیربیئن پریمیئر لیگ ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے

 پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے۔ جیسن گلیسپی کراچی میں پاکستان شاہینز کے کیمپ کی نگرانی کریں گے اور دورۂ آسٹریلیا میں پاکستان شاہینز ریڈ بال ٹیم کی بھی کوچنگ کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان شاہینز کی ٹیم آسٹریلیا میں بنگلہ دیش اے سے 2 چار روزہ میچز کھیلے گی۔

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!