روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 جولائی, 2024

ٹیبل ٹینس ہزارہ ریجن کی ٹیم کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

ٹیبل ٹینس ہزارہ ریجن کی ٹیم کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ایبٹ آبد (سپورٹس رپورٹر) u23 گیمز ٹیبل ٹینس ہزارہ ریجن کی ٹیم برانز میڈل حاصل کرنے والی بچیوں کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ممتاز سماجی شخصیت الخدمت کمیٹی کے چیئر مین امجد قدوس سابق ڈپٹی کمشنر انکم ٹیکس اور ڈاکٹر شعیب ...

مزید پڑھیں »

تحصیل امبار اتمان خیل دراوو میں جاری امن کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

تحصیل امبار اتمان خیل دراوو میں جاری امن کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ۔ ضلع مہمند ۔ تحصیل امبار اتمان خیل دراوو میں جاری امن کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا ۔ شائقین ، مشران و دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ آمن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سرو شاہ اور تورہ تیگہ کے درمیان کھیلا گیا . جس میں ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈزانٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 امریکہ میں 16 اگست سے کھیلی جائے

لیجنڈزانٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 امریکہ میں 16 اگست سے کھیلی جائے ٹیکساس (3 جولائی 2024) امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ختم ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد امریکہ میں ایک اور کرکٹ لیگ لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ یہ لیگ 16 سے 28 اگست 2024 تک ٹیکساس کے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا کیا رونا، کھیلوں کی ہر فیڈریشن پر ریٹائرڈ لوگ قابض ہیں ؛ رانا ثناء اللہ

ہمیں بطور قوم اپنے رویوں پر نظر ثانی کی ضرورت ہے کیا وجہ ہے کہ بابر اعظم جیسے کھلاڑی کو بھی اپنے شہر سے کھیلنے کا موقع نہیں ملا مشیر وزیر اعظم رانا ثناء اللہ خان کھلیوں کے صحافیوں کے عالمی دن کے موقع پر راولپنڈی اسلام سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ...

مزید پڑھیں »

 ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کا آج سے انگلینڈ میں آغاز ہو گا

 ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کا آج سے انگلینڈ میں آغاز ہو گا، افتتاحی میچ انگلینڈ اور بھارت جبکہ دوسرا میچ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کا آج سے باقاعدہ طور پر آغاز ہو گا، پہلا میچ میزبان انگلینڈ اور بھارت ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان کے حسنین اختر نے ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

 پاکستان کے حسنین اختر نے سعودی عرب میں جاری ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ محمد حسنین اختر نے فائنل میں ہم وطن اور دفاعی چیمپئن احسن رمضان کو شکست دی۔ بیسٹ آف سیون فریمز پر مشتمل فائنل حسنین نے تین کے مقابلے میں چار فریمز سے جیتا، پاکستان نے دوسری مرتبہ ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹی 20رینکنگ جاری کر دی۔ ورلڈ کپ چیمپئن بھارت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن ہے ،آسٹریلیا دوسرے اور انگلینڈ تیسرے نمبر پر موجود ہیں،ٹی 20 رینکنگ میں ویسٹ انڈیز چوتھے، جنوبی افریقا چھٹے اور پاکستان 7ویں نمبر پرہے۔ بیٹرز میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلے ،بھارت کے سوریا کمار یادیو دوسرے،انگلینڈ کے فِل ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر وزیرکھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کا پیغام

ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر وزیرکھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کا پیغام وزیر کھیل و نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر نے ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر کہنا تھا کہ ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے ایک عالمی پیشہ ورانہ جشن ہے جو ہر سال 2 جولائی کو کھیلوں کے صحافیوں کے کام کو تسلیم کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس کو انڈسڑی کا مقام دلانے جارہے ہیں، چیئرمین رانا مشہود احمد خان

سپورٹس کو انڈسڑی کا مقام دلانے جارہے ہیں، چیئرمین رانا مشہود احمد خان (اصغر علی مبارک )  وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ ملک میں سپورٹس کو انڈسڑی کا مقام دلانے جارہے ہیں، کھیلوں کے صحافیوں کے عالمی دن کے موقع پر راولپنڈی اسلام سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ پروقار ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان کی ہیٹ ٹرک کی بدولت کولمبو اسٹرائیکرز کامیاب

شاداب خان کی ہیٹ ٹرک کی بدولت کولمبو اسٹرائیکرز کامیاب کولمبو (3 جولائی 2024) کولمبو اسٹرائیکرز نے پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کینڈی فالکنز کو 51 رنز سے شکست دیکر لنکا پریمیئر لیگ 2024 کا شاندار آغاز کیا۔ کولمبو اسٹرائیکرز کی فاتح میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کی شاندار کارکردگی کا نمایاں ہاتھ تھا ان کی ہیٹ ٹرک نے ...

مزید پڑھیں »