روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 جولائی, 2024

بیس بال پاکستان میں بھی تیزی سے مقبول ہورہا ہے ؛ رانا سکندر حیات

دنیا کا مقبول ترین و دلچسپ کھیل بیس بال پاکستان میں بھی تیزی سے مقبول ہورہا ہے، ہم اسے بہت جلد پنجاب کے اسکولز میں متعارف کروائیں گے۔ یہ بات منسٹر اسکول ایجوکیشن پنجاب رانا سکندر حیات نے پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام جی ایچ کیو گرائونڈ پر جاری 25 ویں مینز نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کے ...

مزید پڑھیں »

ڈس ایبلڈ افراد پر مشتمل نئی کرکٹ ٹیم سکائی واریئرز کی تقریب رونمائی

ڈس ایبلڈ افراد پر مشتمل نئی کرکٹ ٹیم سکائی واریئرز کی تقریب رونمائی اسلام آباد (سدھیر احمد۔کیانی) ڈس ایبلڈ افراد پر مشتمل نئی کرکٹ ٹیم سکائی واریئرز کی تقریب رونمائی کے حوالے سے دس اوورز پر مشتمل ایک نمائشی کرکٹ میچ کا شالیمار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کیا گیا، سکائی واریئرز کے مدمقابل ڈی ٹرمنٹ کرکٹ ٹیم تھی، میچ ...

مزید پڑھیں »

ایشین سنوکرچیمپیئن شپ ؛ فائنل میں پاکستان کو تین صفر سے شکست

ریاض میں جاری ایشین سنوکرچیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستان کوشکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ ایونٹ کے فائنل میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دی، پہلے سنگل میں پاکستان کے اسجد اقبال کو باآسانی شکست ہوئی تھی، دوسرے سنگل میں اویس منیر نے اچھا مقابلہ کیا لیکن کلر پوٹنگ میں انہوں نے براؤن بال پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ سہ فریقی سیریز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں رکھی گئی ہے۔ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ پر مشتمل سہ فریقی سیریز 8 سے 14 فروری تک ملتان میں کھیلی جائے گی جبکہ سیزن کا اختتام چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ...

مزید پڑھیں »

صوابی ؛ ٹیبل ٹینس کوچ شہزاد اسلام 12ماہ کی تنخواہ سے محروم کیوں۔۔۔؟

صوابی میں خدمات انجام دینے والے ٹیبل ٹینس کوچ شہزاد اسلام 12ماہ کی تنخواہ سے محروم کیوں۔۔۔؟ رپورٹ: غنی الرحمن خیبر پختونخوامیں ٹیبل ٹینس کی ترقی میں کلیدی رول اداکرنیوالے کوچ شہزاد اسلام آجکل محکمہ کھیل کے حکام کی ستم ظریفی سے سخت مشکلات سے دو چار ہیں ، پشاور کے تاریخی اسلامیہ کالج یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والے شہزاد ...

مزید پڑھیں »

ویمن ٹارگٹ بال نمائشی میچ پاکستان وائٹ نے جیت لیا

ویمن ٹارگٹ بال نمائشی میچ پاکستان وائٹ نے جیت لیا مہمان خصوصی صدرپاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ سمیع اللہ گنڈاپور نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے لاہور(سپورٹس رپورٹر) ویمن ٹارگٹ بال نمائشی میچ پاکستان وائٹ ٹیم جیت لیا ۔پاکستان گرین ٹیم کو 14 کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دی۔ مہمان خصوصی صدرپاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ سمیع اللہ گنڈاپور اور ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل (ایشین سٹائل) کبڈی چیمپئن شپ 12 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل (ایشین سٹائل) کبڈی چیمپئن شپ 12 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل (ایشین سٹائل) کبڈی چیمپئن شپ 12 جولائی سے لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

فٹبال دنیا میں سب سے زیادہ کھیلا اور دیکھے جانے والا اسپورٹس ہے ؛ منصور احمد شیخ

میٹروپولیٹن فٹبال کپ: صدر ٹاؤن کی ٹیم کے ٹرائلز اور سلیکشن کے لیے چیئرمین صدر ٹاؤن نے کمیٹی تشکیل دیدی کراچی۔ چیئرمین صدر ٹاؤن منصور احمد شیخ نے کہا ہے کہ فٹبال دنیا میں سب سے زیادہ کھیلا اور دیکھے جانے والا اسپورٹس ہے پاکستان میں ڈسڑکٹ ساؤتھ کو فٹبال کی نرسری کہا جاتا ہے ماضی میں بھی یہاں سے ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان کی ہیٹ ٹرک کی بدولت کولمبو اسٹرائیکرز کامیاب

شاداب خان کی ہیٹ ٹرک کی بدولت کولمبو اسٹرائیکرز کامیاب کولمبو (3 جولائی 2024) کولمبو اسٹرائیکرز نے پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کینڈی فالکنز کو 51 رنز سے شکست دیکر لنکا پریمیئر لیگ 2024 کا شاندار آغاز کیا۔ کولمبو اسٹرائیکرز کی فاتح میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کی شاندار کارکردگی کا نمایاں ہاتھ تھا ان کی ہیٹ ٹرک نے ...

مزید پڑھیں »

 چلڈرن ایشین گیمز ؛ پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

 چلڈرن ایشین گیمز ، پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ ریسسلنگ کی 70 کلو گرام کیٹیگری میں حسن علی بھولا نے گولڈ میڈل جیتنے کے لئے فائنل میں کرغزستان کے ریسلر کو شکست دی۔ بھولا آذربائی جان، تاجکستان اور منگولیا کے ریسلرز کو شکست دے کر فائنل میں پہنچے تھے۔ گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر حسن علی بھولا کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!