روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جولائی, 2024

شاداب خان لنکا پریمیئر لیگ 2024 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

شاداب خان لنکا پریمیئر لیگ 2024 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے کولمبو (نوازگوھر) کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں جاری لنکا پریمیئر لیگ 2024 میں کولمبو اسٹرائیکرز نے جافنا کنگز کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر لیگ میں پھر واپس آگئی۔ اسٹرائیکرز کی جانب سے شاداب خان اور رحمان اللہ گرباز کی شاندار اننگز نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ کیلئے”پی آئی اے” پاٹنر بن گی

قومی ایئرلائن پی آئی اے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ 2024 کیلئے پاٹنر بن گی۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے کا پاکستان کے نوجوان ٹیلینٹ کو سپورٹ کرنے کیلئے اہم قدم۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ 2024 میں حصہ لے رہی ہے۔ ناروے کپ دنیا کا سب سے بڑا یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ ہے۔ پاکستان اسٹریٹ ...

مزید پڑھیں »

انٹر نیشل باکسر عثمان وزیر کی لیفٹینٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات

انٹر نیشل باکسر عثمان وزیر کی صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی لیفٹینٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات یفٹینٹ جنرل آصف غفور نے عثمان وزیر کو مسلسل 13فائٹس جیتنے پر مبارک باد دی ہمیں عثمان وزیر کی کامیابی پر فخر ہے لیفٹینٹ جنرل آصف غفور عثمان وزیر اپنی محنت جاری رکھو اور پاکستان کا نام روشن کرتے رہو۔ لیفٹینٹ جنرل آصف غفور ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختون خوا انٹر اکیڈمی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر

  انٹر اکیڈمی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ڈائریکٹوریٹ جنرل اف سپورٹس خیبر پختون خوا انٹر اکیڈمی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2024 اختتام پذیر ہو گیا , انڈر 17 میں حمد اللہ اور انڈر 15 میں عماد اللہ نے گولڈ میڈل حاصل کیا ۔ فائنل میں انڈر 17 میں قاری عمر اورانڈر 15 میں مو مہیمن کو شکست ہو گئی ۔ انڈر 18 ...

مزید پڑھیں »

محمد حارث پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر

محمد حارث پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر کردیے گئے۔ ٹیم ڈارون میں دو ون ڈے میچز کے علاوہ ٹاپ اینڈ نامی ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی کھیلے گی- لاہور 15 جولائی 2024: محمد حارث کو ڈارون میں ہونے والے محدود اوورز کے میچوں کے لیے پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان شاہینز 4 سے 18 ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے۔ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی سلیکشن کمیٹی میں شامل ہر کھلاڑی کا ہر 3 ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی ہو گا۔ کھلاڑی کو لازما ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا ہوگی سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت ایک برس کے لئے ہو گی۔ کنٹریکٹ کا کھلاڑیوں کی پرفارمنس ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ چیمپیئن ارجنٹائن کوپا امریکا کا بھی فاتح بن گیا

 ورلڈ چیمپیئن ارجنٹائن کوپا امریکا کا بھی فاتح بن گیا، ارجنٹائن نے کولمبیا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ ارجنٹائن نے کوپا امریکا جیتنے کا اعزاز 16 بار اپنے نام کیا، فائنل میچ امریکی ریاست میامی کے ہارڈ راک اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ میچ کے دوسرے ہاف میں ورلڈ چیمپیئن ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی زخمی ہو گئے لیکن ...

مزید پڑھیں »

یورو کپ 2024 ؛ اسپین نے چوتھی بار ٹائٹل جیت لیا

اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ایک مرتبہ پھر یورپین فٹبال کی حکمرانی اپنے نام کرلی ہے۔ یورو کپ 2024 کے فائنل میں 2-1 کی فتح کے ساتھ اسپین سب سے زیادہ 4 مرتبہ یورو کپ جیتنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہونے والے فائنل کے پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول نہ ...

مزید پڑھیں »

ایک بال پر 13 رنز، بھارت نے منفرد ریکارڈ بنا ڈالا

ہرارے میں ہونے والے بھارت اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے والے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے ایک بال پر 13 رنز بنا کر منفرد ریکارڈ بنا ڈالا۔ ٹاس زمبابوے نے جیتا اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارت کی جانب سے شبھمن گل اور شاسوی جیسوال کھیلنے کے لئے آئے، شاسوی جیسوال نے پہلی گیند پر چھکا ...

مزید پڑھیں »

ٹیم میں گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا ، محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے خبردار کیا ہے کہ ٹیم میں گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ پی سی بی کے مطابق چیئرمین کی طرف سے وائٹ، ریڈ بال کوچ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل کرتے ہوئے ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »