روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 جولائی, 2024

پاکستان کی پہلی ہاکی لیگ رواں سال دسمبر میں ہوگی، رانا مشہود

پاکستان سپر لیگ طرز کی پاکستان کی پہلی ہاکی لیگ رواں سال دسمبر میں ہوگی، رانا مشہود کھلاڑیوں کی فلاح و بہود کیلئے اسپورٹس فنڈ بھی قائم کررہے ہیں،چیئر مین وزیر ا عظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے اولمپئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کو اسٹیٹ آف دی آرٹ قرادیا کراچی: وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے ...

مزید پڑھیں »

یو بی ایل نے دونوں میچوں میںگوادر کرکٹ اکیڈمی کو شکست دیدی

یو بی ایل نے دونوںمیچوں میںگوادر کرکٹ اکیڈمی کو شکست دیدی مہمان ٹیم نے ٹیسٹ ایمپائر سلیم بدر، کوچ طاہر رشیداورمنہاج احمد کو گوادر کرکٹ اکیڈمی کے بروشر پیش کیے لاہور( سپورٹس رپورٹر) یو بی ایل کرکٹ اکیڈمی نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی ۔مہمان ٹیم کے سہیل ولی مین آف دی میچ قرارپائے۔ دوسرے ...

مزید پڑھیں »

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے رنکلز کو چھپانے کیلئے آٹھ کروڑ روپے کی ٹرف میں میخیں ٹھونکنے کا انکشاف

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے رنکلز کو چھپانے کیلئے آٹھ کروڑروپے کی ٹرف میں میخیں ٹھونکنے کا انکشاف مسرت اللہ جان پشاور…خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں تاریخی لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں غیر معیاری ٹرف کی انسٹالیشن کے بعد ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے تحفظات کے بعد نامعلوم افراد نے رنکلز کو چھپانے کیلئے اس میں میخیں ٹھونک دی ، ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس 2024 ; اسرائیلی کھلاڑیوں کو 24 گھنٹے سیکیورٹی فراہم کرنے کا اعلان

فرانس کی میزبانی میں ہونے والے پیرس اولمپکس کے دوران اسرائیل کے کھلاڑیوں کو 24 گھنٹے سیکیورٹی فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر پیرس میں جمعے سے اولمپکس 2024 کا آغاز ہورہا ہے۔ ایسے میں انتظامیہ کی طرف سے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے جس کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز ٹیم کا سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن

دمبولا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کا سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن۔ پاکستان ٹیم کل سیمی فائنل میں سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔ پریکٹس سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ محمد وسیم کی نگرانی میں بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔ تمام کھلاڑی سیمی فائنل کے لئے بہت پرجوشدکھائی دیتی ہیں ۔ نیپال اور یو اے ای کو ہرانے ...

مزید پڑھیں »

اسپورٹس فار لائف اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے آئندہ اولمپک گیمز 2024 کی یاد منائی

اسپورٹس فار لائف اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے آئندہ اولمپک گیمز 2024 کی یاد منائی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس فار لائف اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی نمائندگی کرنے والے ایک وفد نے پیرس میں ہونے والے اولمپکس گیمز 2024 کے متعلق بات چیت اور جشن منانے کے لیے کراچی میں فرانسیسی قونصلیٹ کا دورہ کیا۔ وفد کی سربراہی ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس 2024، تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار

پیرس اولمپکس 2024 کو تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس کا آغاز 26 جولائی سے ہورہا ہے جس میں 200 ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32 کھیلوں میں مقابلہ کر رہے ہیں۔ پیرس اولمپکس میں پہلے تمغے 27 جولائی کو دیے جائیں ...

مزید پڑھیں »

رانا ثناء اللہ کی پیرس میں یونیسکو کے زیر اہتمام وزارتی فورم میں شرکت

  مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اولمپکس جیسے میگا سپورٹس ایونٹس پوری دنیا کو صحت مند مقابلے کیلئے قوت کے طور پر کام کرتے ہیں۔ مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے پیرس میں یونیسکو کے زیر اہتمام وزارتی فورم میں شرکت کی،رانا ثناء اللہ نے یونیسکو کے ہیڈ کوارٹر کا ...

مزید پڑھیں »

سکریبل چیمپئن شپ کے فائنل میں وسیم کھتری کو شکست

سکریبل چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں پاکستان کے وسیم کھتری کو شکست ہو گئی۔ ایونٹ کے فائنل میچ میں وسیم کھتری کا مقابلہ امریکی کھلاڑی جوشوا کیسٹیلانو سے ہوا جس میں انہیں شکست کا سامنا کرناپڑا۔ بیسٹ آف 5 کے فائنل میں امریکی کھلاڑی نے تین-صفر سے کامیابی حاصل کی جبکہ وسیم کھتری دوسری پوزیشن لے سکے ۔ خیال ...

مزید پڑھیں »

15ویں ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ ؛ پاکستانی ٹیم کل بحرین روانہ ہوگی

پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم 28 جولائی سے 4 اگست 2024 تک بحرین میں ہونے والی 15 ویں ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے کل روانہ ہوگی۔ باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل یہ ٹیم ایشیا بھر کی ٹاپ ٹیموں سے مقابلہ کرے گی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں اور عزم کا مظاہرہ کرے گی۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!