روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 جولائی, 2024

سپورٹس فار ڈویلپمنٹ ٹیبل ٹینس کیمپ پشاور میں شروع ہوگیا

سپورٹس فار ڈویلپمنٹ (ایس 4 ڈی) ٹیبل ٹینس کیمپ پشاور میں شروع ہوگیا جس میں انڈر 15 اور انڈر 18 کیٹگریز کے ٹاپ آٹھ کھلاڑیوں کو تربیت دی جارہی ہے کیمپ کا مقصد اگست کے آخری ہفتے میں ہونے والی جونیئر نیشنل چیمپئن شپ کے لئے تیاری کرنا ہے۔ کیمپ انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے کوالیفائیڈ کوچ میاں ابصار علی ...

مزید پڑھیں »

شاہنواز دھانی پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور سے باہر ہوگئے

شاہنواز دھانی پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور سے باہر ہوگئے۔ کمر کی تکلیف میں مبتلا، دھانی کے کور کے طور پر مبصرخان وائٹ بال اسکواڈ میں شامل ۔  فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف میں مبتلا ، ڈارون ٹور سے باہر۔ پاکستان واپسی پر میڈیکل پینل ان کی انجری کو نوعیت کا جائزہ لے گا۔ آل راؤنڈر مبصر خان ...

مزید پڑھیں »

بل کی عدم ادائیگی پر "پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر” کی بجلی کاٹ دی گئی

بل کی ادائیگی نہ ہونے پر کے الیکٹرک نے پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر کی بجلی کاٹ دی۔  پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر کے ذمے کے الیکٹرک کے 57 لاکھ روپے واجب الادا ہیں، بدھ کے روز واجبات کی عدم ادائیگی پر کے الیکٹرک عملے نے بجلی کا کنکشن کاٹ دیا۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کا کنکشن کاٹنے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!