پیرس اولمپکس 2024 کا پہلا گولڈ میڈل چین نے جیت لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے 10 میٹر ائیر رائفل مسکڈ ٹیم ایونٹ میں طلائی تمغہ اپنے نام کیا جبکہ جنوبی کوریا نے چاندی اور قازقستان نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ علاوہ ازیں چین نے سنکرونائزڈ ڈائیونگ میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ امریکا نے سِلور اور برطانیہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 جولائی, 2024
پیرس اولمپکس 2024 ; بھارتی خاتون شوٹر 10 ایم ایئرپسٹل کے فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں
بھارتی خاتون شوٹر نے عمدہ پرفارنس دکھاتے ہوئے پیرس اولمپک 2024 میں 10 ایم ایئر پسٹل کے کوالیفائنگ مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ خاتون شوٹر منو بھاکر نے اپنی کارکردگی کی بنا پر فائنل کے لیے سیٹ پکی کرلی، انھوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس مقابلے میں شامل تمام شوٹرز سے زیادہ یعنی 27 مرتبہ ...
مزید پڑھیں »ندیم ارشاد کیانی سے کھیلوں کی مختلف فیڈریشن کے عہدیداران کی ملاقات
سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی سے کھیلوں کی مختلف فیڈریشن کے عہدیداران کی ملاقات ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے آئی پی سی، پی ایس بی اور فیڈریشنز کے باہمی رابطے کو مزید موثربنایا جائے گا کراچی (اسپورٹس رپورٹر) وفاقی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس 2024 ; کھایا پیا کچھ نہیں ،گلاس توڑا بارہ آنے
کھایا پیا کچھ نہیں ،گلاس توڑا بارہ آنے ہم پاکستان آرچری فیڈریشن کی خاتون رکن ممبرزینب شوکت کو پیرس اولمپکس میں جانے پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹراسلام آباد کوخرا ج تحسین پیش کرتے ہیں. صرف پوچھنا یہ ہے کہ تیراندازی کی ٹیم پاکستان کی پیرس اولمپکس میں نہیں گئی تو محترمہ کوکونسے کھاتے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے عادل خان سوئمنگ پول میں آٹھ سالہ بچہ گرگیا
بجلی چوری سے چلنے والی ایمانداری کی واحد مثال عادل خان سوئمنگ پول، کمرشل بنیادوں پر چلنے سے متعدد مسائل کا شکار مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے عادل خان سوئمنگ پول میںآٹھ سالہ بچہ گرگیا جونہانے کیلئے اپنے بھائی کیساتھ آیا ہوا تھا اطلاع ملنے کے بعد سوئمنگ پول کے اہلکارفوری طورپرسوئمنگ پول پہنچ گئے اورلائف گارڈ ...
مزید پڑھیں »اولمپکس میں مفت کنڈوم کی تاریخ ؛ تحریر مسرت جان
اولمپکس میں مفت کنڈوم کی تاریخ حال ہی میں، پیرس اولمپکس کے منتظمین نے اعلان کیا کہ اولمپک ولیج میں فراخدلی سے تقریباً 300,000 مفت کنڈوم فراہم کی جائینگی ۔ گاو¿ں کے ڈائریکٹر لارینٹ مائچاو¿ڈ کے مطابق "یہ بہت اہم ہے کہ یہاں پر اعتماد کچھ بڑا ہو۔” یہ نقطہ نظر ٹوکیو 2021 اور بیجنگ 2022 میں پچھلے دو اولمپکس ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس 2024 ؛ پاکستانی شوٹرز کا مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ
پیرس اولمپکس 2024 میں حسب روایت پاکستانی شوٹرز نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ پیرس اولمپکس میں پاکستانی شوٹرز گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت انفرادی ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگئے۔ دس میٹر ایئر پسٹل کے پہلے راؤنڈ میں گلفام کی 33 میں سے 22ویں پوزیشن رہی جبکہ کشمالہ طلعت کا 44 میں سے ...
مزید پڑھیں »چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے افغان بورڈ نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی
افغان بورڈ کے بعد کرکٹر محمد نبی اور وکٹ کیپر رحمان اللہ گرباز نے بھی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔ گزشتہ دنوں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی سالانہ میٹنگ میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین واعظ اشرف اور نصیب خان نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات میں ٹیم پاکستان بھیجنے کی حامی ...
مزید پڑھیں »کنکریٹ سے بنے باسکٹ بال کورٹس: خیبرپختونخوا میں سیمنٹ باسکٹ بال میدانوں کے نادیدہ خطرات
کنکریٹ سے بنے باسکٹ بال کورٹس: خیبرپختونخوا میں سیمنٹ باسکٹ بال میدانوں کے نادیدہ خطرات مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ (کے پی کے) میں، باسکٹ بال کورٹس جہاں مرد اور خواتین دونوں پریکٹس کرتے ہیں صحت اور کارکردگی کے حوالے سے اہم خدشات پیدا کر رہے ہیں۔ عالمی سطح پر ترجیحی لکڑی کی کورٹ کے برعکس، سیمنٹ کی سطحوں کا ...
مزید پڑھیں »نیو یارک اسٹرائیکرز میکس 60 کیریبین لیگ میں کیریبین جائنٹس سے مقابلےکو تیار
نیو یارک اسٹرائیکرز میکس 60 کیریبین لیگ میں کیریبین جائنٹس سے مقابلےکو تیار نیویارک (شِنہوا) نیو یارک اسٹرائیکرز کے مالک ساگر کھنہ نے نہ صرف 2028 اولمپکس کے لئے ٹی 10 کرکٹ کردی ہے بلکہ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ آمدہ سری لنکا ٹی 10 کے لئے اسٹرائیکرز اسکواڈ تیار کرنے کے لئے پوری طرح پرعزم ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »