روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 جولائی, 2024

دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز پہلی اننگز میں 179 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی

دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز پہلی اننگز میں 179 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ بنگلہ دیش اے کے دوسری اننگز میں3 وکٹوں پر84 رنز اور اس کی مجموعی برتری 163 رنز کی ۔ ———————————————————— ڈارون 27 جولائی۔ پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز میں 179 رنز بناکر آؤٹ ...

مزید پڑھیں »

ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی ؛ کھلاڑیوں نے ذمہ داری کا ثبوت دیا ; کپتان ندا ڈار

قومی ویمن کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ ہم میچ کو آخری گیند تک لے کر گئے لیکن جیت نہ سکے تاہم نتیجے سے قطع نظر دیکھیں تو ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی، نوجوان کھلاڑیوں نے ذمہ داری کا ثبوت دیا۔ ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ایشیاءکپ ; بھارتی ویمنز ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ویمنز ایشیاء کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارتی ویمنز ٹیم نے بنگلادیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بنگلادیش ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بظاہر غلط ثابت ہوا۔ بھارتی ویمنز ٹیم کی شاندار بولنگ کے آگے بنگلادیش ...

مزید پڑھیں »

 عمان کے فاسٹ باؤلر بلال خان نے شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

 عمان کے فاسٹ باؤلر بلال خان نے ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بلال خان پاکستان کے شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے فاسٹ باؤلر بن گئے۔ پشاور میں پیدا ہونے والے 37 سالہ میڈیم پیسر بلال خان نے یہ اعزاز اومان اور نمیبیا ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس کی شمع روشن کر دی گئی ; اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

پیرس کے مشہور دریائے سین پر رنگارنگ افتتاحی تقریب سے اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ 205 ممالک کے دستوں کی کشتیوں کے ذریعے دریائے سین میں آمد ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانسیسی صدر نے پیرس اولمپکس کے آغاز کا اعلان کیا۔ مشعل فرانس کے جوڈو کاٹیڈی رینر اور اسپرنٹر میری ہوزے پیرک نے مشعل روشن ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!