روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جولائی, 2024

اولمپکس ؛ منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے انڈیا کے لیے دوسرا کانسی کا تمغہ جیت لیا

اولمپکس مقابلوں میں انڈین شوٹرز منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے انڈیا کے لیے دوسرا کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ منگل کو 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے جنوبی کوریا کی ونہو لی اور جن یی اوہ کو 16-10 سے ہرا کر انڈیا کے لیے دوسرا تمغہ جیتا۔ مانو بھاکر اولمپکس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کی محس نقوی کو ایشین کرکٹ کونسل کا صدر بننے پر مبارکباد

پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کی چیئرمین پی سی بی محس نقوی کو ایشین کرکٹ کونسل کا صدر بننے پر مبارکباد لاہور ;  پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،سیکرٹری جنرل محمد بابر،سیکرٹری اطلاعات محمد قیصر چوہان،سیکرٹری فنانس عبد القیوم اورممبر ایگزیکٹو کونسل عمران شیخ، ممبر ایونٹ کمیٹی محبوب احمد نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا دورہ پاکستان کے لیے بنگلہ دیش اے ٹیم کا اعلان

بی سی بی نے دورہ پاکستان کے لیے بنگلہ دیش اے ٹیم کا اعلان کر دیا۔ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم آئندہ دورہ پاکستان کے لیے تیار ہے جس میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ بنگلا دیش اے ٹیم بھی پاکستان شاہینز سے ٹکرائے گی۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے سیریز کے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ ؛ اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کی تاریخی اور شاندار جیت۔

آل پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کی تاریخی اور شاندار جیت۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن نے شعیب خان زہری جنرل سیکرٹری اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کی محنت سے تاریخی فتح حاصل کی اور پہلی پوزیشن پر ٹرافی جیت لیا اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن نے باکسر شعیب خان زہری کی قیادت ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ کے معاملات "وقار یونس” کو سونپے کا فیصلہ؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کے بعد سینئر مینجر اور سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض کو ہٹانے کے بعد دوسرا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس ؛ برطانوی سائیکلسٹ کے عزم و حوصلے نے اسے مشکل کے باجود فتح دلوا دی

برطانوی سائیکلسٹ کے عزم و حوصلے نے اسے مشکل کے باجود فتح دلوا دی۔ برطانوی سائیکلسٹ نے 35 سیکنڈ کے فرق سے ماؤنٹین بائیک ریس میں کامیابی حاصل کی پیرس اولمپکس میں سائیکل ریس کے مقابلے میں ٹام پڈ کاک کی سائیکل پنکچر ہوگئی مگر اس کے باوجود انہوں نے دشوار گزار ماؤنٹین بائیک ریس جیت لی۔ سائیکل ہو یا ...

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپکس ؛ جاپان 6 طلائی تمغوں کے ساتھ بدستور سر فہرست

پیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی جنگ جاری ہے چین نے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے چھٹی سے دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ دنیا میں کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ اولمپکس 2024 کے مقابلے فرانس کے شہر پیرس میں جاری ہیں تمغوں کی جنگ میں جاپان 6 طلائی تمغوں کے ساتھ بدستور سر فہرست ہے جب کہ چین نے لمبی ...

مزید پڑھیں »

"زنگ آلود واٹر کولر: کے پی کے اسپورٹس کمپلیکس میں صحت کا خطرہ”

"زنگ آلود واٹر کولر: کے پی کے اسپورٹس کمپلیکس میں صحت کا خطرہ” مسرت اللہ جان پشاور، خیبرپختونخوا (کے پی کے) اسپورٹس کمپلیکس کی ایک واضح نگرانی میں، کھلاڑیوں کو واٹر کولرز کی خراب حالت کی وجہ سے صحت کے سنگین خطرات کا سامنا ہے۔ زنگ آلود اور نظر انداز کیے گئے واٹر کولر صرف آنکھوں کی تکلیف نہیں ہیں ...

مزید پڑھیں »

خاتون کوچ ہراسانی کیس ،انکوائری رپورٹ مکمل ہونے کے بعد بھی خاموشی

خاتون کوچ ہراسانی کیس ،انکوائری رپورٹ مکمل ہونے کے بعد بھی خاموشی صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ایک اہلکارکی جانب سے خاتون کوچ کوہراساں کرنے کے رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد بھی کچھ نہیں ہوسکا ، جبکہ متعلقہ اہلکار نے انکوائری آفیسرز کو بیانات دینے والے اہلکاروں کو دھمکیاں بھی دی ہیں جس کی وجہ سے چارسدہ میں تعینات ...

مزید پڑھیں »

آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا

  آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا، پشاور سپورٹس ; فخر عالم اکیڈمی کے چار جونئیرز ٹیموں پشاور ایس سی اے وارئیرز ایس سی اے ٹائیگرش ایس سی اے وائیٹ اور ایس سی اے بلیو نے آزادی ٹورنامنٹ میں حصہ لیا، یہ ٹورنامنٹ سینئر کوچ و ایمپائر فخرعالم کی سرپرستی میں جیمخانہ کرکٹ گرؤانڈ پر کھیلا گیا، تمام میچز ...

مزید پڑھیں »