ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کسی قسم کی ٹرائلز نہیں کررہی ، حاجی ظاہر شاہ سیکرٹری ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن پشاور- ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن پشاور نے پشاورمیں ہونیوالے کسی بھی قسم کے ٹرائلز سے لاتعلقی کا اظہارکیا ہے، ایسوسی ایشن کے نومنتخب سیکرٹری حاجی ظاہرشاہ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان فٹ بال ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جولائی, 2024
صوابی ہاکی لیگ یوم آزادی کے موقع پر شروع ہوگی
صوابی ہاکی لیگ یوم آزادی کے موقع پر شروع ہوگی۔ صوابی: ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن صوابی نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست سے شروع ہونے والی انتہائی منتظر صوابی ہاکی لیگ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ حسن باچا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس کے دوران کیا گیا، جہاں اہم عہدیداران اور کلب کے ...
مزید پڑھیں »گوادر کرکٹ اکیڈمی نے سعید خان کلب کو15 رنز سے شکست دیدی
گوادر کرکٹ اکیڈمی نے سعید خان کلب کو15 رنز سے شکست دیدی شعیب رفیق مین آف دی میچ قرار پائے: محمد اکبر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے لاہور( سپورٹس رپورٹر) گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 19 ٹیم نے سعید خان کرکٹ اکیڈمی کو15 رنز سے شکست دے دی۔شعیب رفیق مین آف دی میچ قرار پائے ۔ تفصیلات کے مطابق عیدگاہ ...
مزید پڑھیں »ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کرکٹ کے میدانوں میں ایک اور عہدہ سنبھالنے کیلئے تیار ہیں۔ ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر ہوں گے۔ ایشین کرکٹ کونسل کا صدر روٹیشن پالیسی پر بنتا ہے، اس وقت ایشین کرکٹ کونسل ...
مزید پڑھیں »کوہ پیما سلطانہ نے بھی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرلی
ایک اور پاکستانی خاتون کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرلی۔ ہنزہ کی سلطانہ بی بی نے گزشتہ صبح 8611 میٹر بلند چوٹی کو سر کیا، سلطانہ کےٹو سر کرنے والی تیسری پاکستانی خاتون ہیں۔ واضح رہے کہ سلطانہ سے قبل ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی اس چوٹی کو سر کر چکے ہیں۔ وادی ...
مزید پڑھیں »