پاکستان 2025ء میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کریگا ساؤتھ ایشین اولمپک کونسل کے رکن ممالک نے فروری 2025ء کے اوائل میں پاکستان میں 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کے انعقاد کی منظوری دیدی ہے۔ گیمز یکم یا 2 فروری 2025ء کے آس پاس شروع ہونے کی توقع ہے اسلام آباد اور لاہور بنیادی طور پر ایونٹس کی میزبانی کریں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2024
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی "ٹیسٹ رینکنگ” جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ آسٹریلیا ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجے ترقی کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گیا،بھارت ایک درجے تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلا گیا،پاکستان کی چھٹی پوزیشن برقرار ہے۔ ٹیسٹ بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرار ہے،پاکستان کے بابراعظم ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر موجود ...
مزید پڑھیں »“چیمپئینز ٹرافی 2025″ بھارت کے بغیر کروا سکتے ہو؟ تو کروا لو ؛ ہربھجن سنگھ
سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ کی ایک مرتبہ پھر چیمپئنز ٹرافی 2025 سے متعلق دیئے گئے بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔ سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان میں نام نہاد سکیورٹی مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر تشویش کا اظہار کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وائرل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، شیڈول جاری
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کے لئے نیوزی لینڈ جائے گی، جہاں وہ تین ون ڈے انٹرنیشنل اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کا شیڈول جاری کیا ہے، پاک نیوزی لینڈ وائٹ بال سیریز ...
مزید پڑھیں »یوروکپ کی فاتح اسپینش ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
یوروکپ کی ٹرافی لیے فاتح اسپینش ٹیم کا اپنے وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق میڈرڈ کی سڑکوں پر ریکارڈ چار مرتبہ یوروپین چیمپین شپ جیتنے والی ٹیم کو دیکھ کر مداح جھوم اٹھے، مداحوں نے اپنے ہیروز کا شاندار استقبال کیا۔ دوسری جانب یوروکپ کے فائنل میں شکست کے بعد انگلش ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ کے لیے اہم خبر، ویلکم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم
نیوزی لینڈ نے سہ فریقی سیریز اور چیمپیئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے اپنی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا۔ کرکٹ نیوزی لینڈ نے اپنے سیزن کے شیڈول میں پاکستان میں فروری 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے اور اس سے پہلے اسی ماہ سہ فریقی سیریز کھیلنے کی تصدیق کر دی ہے۔ علاوہ ازیں پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس 19جولائی سے کولمبو میں شروع ہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس 19 سے 22 جولائی تک کولمبو میں ہوگا۔ سری لنکا کرکٹ نے آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز کی تفصیلات جاری کردیں، کونسل کی سالانہ میٹنگ کا انعقاد پہلی بار ایشیا میں ہورہا ہے۔ سری لنکن کرکٹ کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں 108 رکن ممالک کے 220 اراکین شرکت ...
مزید پڑھیں »"پاکستان چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کیلئے ڈٹ گیا "
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کے مؤقف سے نہیں ہٹے گا اور پاکستان کرکٹ بورڈ ایک ہی مؤقف برقرار رکھے گا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے لیکن ان دنوں پلان بی اور ہائی برڈ وینیو کی خبریں سامنے آرہی ہیں کہ آئی سی سی کے سالانہ اجلاس ...
مزید پڑھیں »یورو کپ فائنل میں شکست کے بعد انگلش فٹبال ٹیم کے منیجر مستعفی
انگلینڈ کی یورو کپ کے فائنل میں شکست کے بعد انگلش فٹبال ٹیم کے منیجر گیرتھ ساؤتھ گیٹ نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ گیرتھ ساؤتھ گیٹ کے دور میں انگلش فٹبال فیفا ورلڈ کپ 2018 کے سیمی فائنل میں کروشیا سے شکست ہوئی، 2022 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں اسے فرانس کے ہاتھوں شکست کا سامنا ...
مزید پڑھیں »لامین یمال کی گرل فرینڈ کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بارسلونا: اسپین کے اسٹار فٹبالر لامین یمال کی اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ یورو کپ 2024 میں شاندار کرکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اسپین کے نوجوان فٹبالر 17 سالہ لامین یمال ان دنوں سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ لامین یمال کو ٹورنامنٹ میں شاندار کارکدگی پر یوروکپ 2024 ...
مزید پڑھیں »