ڈائریکڑ جنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں 35ویں نیشنل گیمز کراچی کی تیاریوں کے حوالے سے کے ا ہم اجلاس پنجاب کے تمام ڈویژنز میں کھلاڑیوں کے اوپن ٹرائلز ہوں گے، کھلاڑیوں کو میرٹ پر منتخب کیا جائے گا،ڈی جی سپورٹس لاہور (نوازگوھر) 05جولائی 2024ء۔ ڈائریکڑ جنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں 35ویں نیشنل گیمز کراچی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2024
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخوا ، مسائل کی آماجگاہ ؛ رپورٹ غنی الرحمن
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخوا ، مسائل کی آماجگاہ رپورٹ ; غنی الرحمن پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع خیبر پختونخواسپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ہیڈکوارٹر شہرناپرسان بن گیا ہے ، یہاں کے ایڈمنسٹریشن کی نااہلی نے اس محکمے کے آفیسرزودیگر سٹاف بلکہ سٹیڈیم آنے والے آفراد وکھلاڑیوں کے لئے کئی مسائل کھڑے کردیئے ہیں ، کیونکہ یہاں نااہل لوگوں کو اہم ذمہ ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کی دنیا میں ایک مثبت شناخت بنانے والی خیبرپختونخوا کی خواتین کھلاڑی
کھیلوں کی دنیا میں ایک مثبت شناخت بنانے والی خیبرپختونخوا کی خواتین کھلاڑی رپورٹ ؛ غنی الرحمن صوبہ خیبر پختونخواجو اپنے ناہموار خطوں اور بھرپور ثقافتی ورثے کے لیے جانا جاتا ہے نے نمایاں خواتین کھلاڑی پیدا کی ہیں، جنہوں نے مختلف کھیلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے لیے اعزاز بخشا ہے۔، یہ پاکستانی خواتین ...
مزید پڑھیں »پشاور ؛ پاکستان ٹینس کلب کے چینجنگ روم کی بندش سے کھلاڑی پریشان
پاکستان ٹینس کلب کے چینجنگ روم میں سنوکر ٹیبل کو چھ ماہ گزر گئے ، چینجنگ روم بندش سے کھلاڑی پریشان صورتحال کے بارے میں ڈی ایس اوپشاورسے رابطے کے باوجود رابطہ ممکن نہیں ہوسکا ، رپورٹ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے زیر انتظام واقع پاکستان ٹینس کلب میں واقع کمرے میں سنوکر کلب کے قیام کے چھ ماہ بعد ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی پر تاریخی استقبال
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی پر تاریخی استقبال ہوا، کھلاڑیوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور پھر ممبئی میں وکٹری پریڈ کرتے ہوئے وانکھڈے اسٹیڈیم پہنچے جہاں شائقین کی بڑی تعداد نے ویلکم کیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بالآخر بھارتی کرکٹ ٹیم اپنے وطن ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہوں گے ؛ چیئرمین محسن نقوی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اچھی خبریں ہیں، ایونٹ کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت پر ابھی کچھ نہیں کہوں گا، مگر اچھی خبر ہی ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف پانچ وکٹوں سے فاتح
چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں پاکستان آسٹریلیا کے خلاف پانچ وکٹوں سے فاتح رہا۔ یونس خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کی اور 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے۔ پاکستان کو جیتنے کے لئے 190 رنز کا ہدف دیا، آسٹریلیا چیمپینئز ...
مزید پڑھیں »"وائلڈ کارڈ کے مسائل ؛ پاکستانی اسپورٹس فیڈریشنز کی جانب سے اولمپک انٹریز کی غلط استعمال
"وائلڈ کارڈ کے مسائل: پاکستانی اسپورٹس فیڈریشنز کی جانب سے اولمپک انٹریز کی غلط استعمال مسرت اللہ جان جیسے جیسے دنیا آنے والے اولمپک گیمز کی تیاری کر رہی ہے، پاکستان کی اسپورٹس فیڈریشنز ایک بار پھر وائلڈ کارڈ انٹریز کے متنازعہ استعمال کی وجہ سے لوگوں کی نظروں میں آرہا ہے کھلاڑیوں کی شمولیت کو فروغ دینے کے مقصد ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی اور پشاور سپورٹس کمپلیکس کے مابین کھلاڑیوں کا تنازعہ حل ہوگیا؟
پی ایس بی اور پشاور سپورٹس کمپلیکس کے مابین کھلاڑیوں کا تنازعہ حل ہوگیا پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور اور خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے مابین پیدا ہونیوالاتنازعہ حل ہوگیا ، پی ایس بی پشاور سنٹر کی انتظامیہ نے والی بال کے کھلاڑیوں کیلئے جمنازیم کھولنے اور فیس آدھی لینے کی بات مان لی ہے جس کے جواب ...
مزید پڑھیں »ٹیم کی سلیکشن میں غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا ؛ محسن نقوی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے، ٹیم کی سلیکشن میں غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت پر ابھی کچھ نہیں کہوں گا، مگر اچھی خبر ہی ہو گی۔ بنگلا دیش کے ...
مزید پڑھیں »