پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار ذرائع کے مطابق اعظم خان نے لنکا پریمیئر لیگ کی این او سی کے لیے اپلائی نہیں کیا ، قومی کرکٹرز 2 لیگ کی پالیسی کی وجہ سے صرف اہم لیگز کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم خان کیربیئن پریمیئر لیگ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2024
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے۔ جیسن گلیسپی کراچی میں پاکستان شاہینز کے کیمپ کی نگرانی کریں گے اور دورۂ آسٹریلیا میں پاکستان شاہینز ریڈ بال ٹیم کی بھی کوچنگ کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان شاہینز کی ٹیم آسٹریلیا میں بنگلہ دیش اے سے 2 چار روزہ میچز کھیلے گی۔
مزید پڑھیں »پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی بینڈیگو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی بینڈیگو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں پاکستانی کھلاڑی نے فرانس کے میٹیاو کاروگیٹ کو تین صفر سے شکست دی۔ ناصر اقبال کی فرانسیسی پلیئر کیخلاف کامیابی کا اسکور 4-11، 9-11 اور 1-11 رہا۔ واضح رہے کہ ٹورنامنٹ میں ناصر اقبال کی سیڈنگ آٹھویں تھی، انہوں نے کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے زیراہتمام بیڈمنٹن کا سمر کیمپ راولپنڈی میں شروع
مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے زیراہتمام پندرہ روزہ بیڈمنٹن کا سمر کیمپ شہباز سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں شروع ہو گیا۔ مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے سربراہ مطاہر سہیل نے بتایاکہ سمر کیمپ میں راولپنڈی ڈویژن کے مرد،خواتین کھلاڑی اور سکول، کالجز اور یونیورسٹی کے طلباء وطالبات حصہ لے رہے ہیں جن کا تعلق راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال سے ہے۔ انہوں نےکہا ...
مزید پڑھیں »ایشیا جونیئر چیمپئن شپ میں بیڈمنٹن کھلاڑی "ژانگ ژیجی” میچ کے دوران انتقال کر گئے
چین کی بیڈمنٹن ٹیم کے 17 سالہ رکن ژانگ ژیجی انڈونیشیا میں جاری بیڈمنٹن ایشیا جونیئر چیمپئن شپ 2024 میں میچ کے دوران انتقال کر گئے۔ شہنوا کے مطابق ان کے انتقال کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی، بیڈمنٹن کی ایشیائی اور چینی گورننگ باڈیز نے ان کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ ژانگ ژیجی جو ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت ٹیمیں 6 جولائی کو ٹکرائیں گی
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت ٹیمیں 6 جولائی کو ٹکرائیں گی۔ پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی ، بھارتی اسٹار یوراج سنگھ ، ڈیل اسٹین اور کیون پیٹرسن ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ 3 جولائی کو بھارت اور انگلینڈ کے درمیان نارتھمپٹن اسٹیڈیم ، انگلینڈ پر ہو گا۔ ایونٹ میں 6 ٹیمیں انگلینڈ، بھارت، ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں سمر سپورٹس کیمپس جاری
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں سمر سپورٹس کیمپس جاری بیڈمنٹن کیمپ میں 60سے زائد 5سے16سال کے بچوں کو کوچزنے بیڈمنٹن کی ٹریننگ دی کوچز نے بچوں کو شٹل کی گرپ، شٹل کو تھرو کرنے اورریکٹ اور شٹل کے استعمال کے طریقے سمجھائے اور تیکنیکس سکھائیں بچوں کے والدین نے صوبائی وزیرکھیل پنجاب ...
مزید پڑھیں »ضلعی سطح پر ریفری جج کورس کا انعقاد کریں گے ؛ رانا وقار احمد
ضلعی سطح پر ریفری جج کورس کا انعقاد کریں گے:رانا وقار احمد کلب ، سکول، کالج اوریونیورسٹی کی سطح پر ٹارگٹ بال کے کھیل کو فروغ دے رہے ہیں لاہور(سپورٹس رپورٹر) سیکرٹری جنرل ریفری بورڈ پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن رانا وقار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ٹارگٹ بال فیڈریشن کے صدرعارف محمود خان اور سیکرٹری جنرل نظام الحق ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے فروغ کے لیے خیبر پختونخوا کے سابقہ فٹبالرز ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو گئے
خیبر پختونخوا میں سابق فٹ بالرزکو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹاکرنے اور ویٹرن فٹ بال کو فروغ دینے کیلئے بڑاقدم اٹھایاگیا، سابق قومی ٹیم کپتان ارشدخان پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان میں تجربہ کار فٹ بال کی بحالی اور فروغ کی کوششوں سے متعلق پشاور ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں خیبرپختونخوا میں سابق نیشنل اور انٹر نیشنل فٹبالرزکو ایک پلیٹ ...
مزید پڑھیں »گروپ بندی، سیاست، نفاق، دکھاوا ؛ پاکستانی کرکٹ کا آوے کا آوا خراب ہے
گروپ بندی، سیاست، نفاق، دکھاوا؛ پاکستانی کرکٹ کا آوے کا آوا خراب ہے تحریر ; حسنین جمیل وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے بھی حالات سے کچھ نہیں سیکھا۔ وہ بھی میرٹ کی بحائے دوستوں کو نوازنے پر تلا ہوا ہے۔ غیر اعلانیہ چیف سلیکٹر اور ٹیم کے مدارالمنام وہاب ریاض سے سخت باز پرس کی ضرورت ہے جو ہو ...
مزید پڑھیں »