روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 اگست, 2024

انڈس موٹر کمپنی کی جانب سے اولمپئن ارشد ندیم کو ٹویوٹا فارچیونر جی آر ایس کا تحفہ

انڈس موٹر کمپنی کی جانب سے قومی ہیرو ارشد ندیم کو ٹویوٹا فارچیونر جی آر ایس کا تحفہ دے دیا گیا ۔ پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش کا سلسلہ جاری ہے، اور اب معروف انڈس موٹر کمپنی نے انہیں ٹویوٹا فارچیونر جی آر ایس گاڑی تحفے ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی لیگ اسپنر "ہیری پوٹر” ابرار احمد بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم میں شامل

دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی لیگ اسپنر "ہیری پوٹر” ابرار احمد بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم میں شامل۔ (اصغر علی مبارک) پاکستان نے ابرار احمد اسکول آف وزرڈری کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا ہے، جس کو پیار سے "ہیری پوٹر” کرکٹ حلقوں کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم کے 3 کھلاڑیوں اور فزیو پر تاحیات پابندی عائد

یورپین ملک پولینڈ میں ’سلپ‘ ہونے پر پاکستان ہاکی ٹیم کے 3 کھلاڑیوں اور فزیو پر تاحیات پابندی عائد کردی گئی۔ سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) اولمپیئن رانا مجاہد علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اطلاع ہے کہ ان کھلاڑیوں نے سیاسی پناہ کے لئے درخواست دی ہے، تینوں کھلاڑیوں کو ایشین چیمپئنز ٹرافی کی ...

مزید پڑھیں »

ڈنمارک نے باکسر محمد وسیم کو ویزا دینے سے انکار کردیا

دو بار ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت چاندی کا تمغہ جیتنے والے محمد وسیم کی ورلڈ ٹائٹل فائٹ 4 اکتوبر کو مالٹا میں ہونی ہے۔ محمد وسیم کی ورلڈ ٹائٹل فائٹ چار اکتوبر کو مالٹا میں شیڈول ہے باکسر محمد وسیم کا ویزہ ڈنمارک ایمبیسی نے 40دن بعد نامنظور کیا محمد وسیم کو ٹریننگ کے لئے قبل از وقت مالٹا ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی پلیئرز رینکنگ ؛ بابر اعظم کی چھ درجے تنزلی

آئی سی سی کی تازہ پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کی چھ درجے تنزلی ہو گئی۔ آئی سی سی نے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، بلے باز بابر اعظم ناقص پرفارمنس کے باعث چھ درجے تنزلی کے بعد نویں پوزیشن پر چلے گئے، قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان بہترین پرفارمنس پر چھ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے بیٹر ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

انگلینڈ کے بیٹر ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ڈیوڈ ملان نے آخری مرتبہ 2023ء کے آئی سی سی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔ ڈیوڈ ملان نے 22 ٹیسٹ 30 ون ڈے اور 62 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔ کیریئر کے دوران ڈیوڈ ملان ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون ...

مزید پڑھیں »

پی ڈی سی اے کے زیر اہتمام کراچی کے امپائرز کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

پاکستان فزیکل ڈس ایبیلٹی کرکٹ ایسو سی ایشن نے امپائرز کے اعزاز میں تقریب پذیرائی سجا کر ایک بہترین روایت ڈالی ہے۔ طاہر رشید اور شمیم انصاری۔ پی پی ڈی سی اے اسپورٹس میں خدمات انجام دینے والوں کی پذیرائی جاری رکھے گی۔ عمران بلوانی۔  کراچی۔(اسپورٹس لنک) پاکستان فزیکل ڈس ایبیلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن (پی ڈی سی اے) کے زیر اہتمام ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پاکستان آئے گی

جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کا دورۂ پاکستان ۔ جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پاکستان آئے گی۔ اس دورے میں جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ تینوں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ملتان میں 16۔ 18 اور 20 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ یہ میچز آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا

پی سی بی نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ لاہور 28 اگست ۔ نوازگوھر  پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں ...

مزید پڑھیں »

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کے وفد کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کے وفد کی ملاقات اسلام آباد: سندھ میں کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے ، تربیتی سہولیات بہتر بنانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت صدرآصف علی زرداری کا سندھ کا کرکٹ ٹیلنٹ پروان چڑھانے کی ضرورت پر زور سندھ کے نوجوانوں کو جدید کوچنگ اور رہنمائی کے مواقع فراہم کرنا ہوں ...

مزید پڑھیں »