ڈپٹی کمشنر ہاکی سوات ٹورنامنٹ ، زلمی الیون کی جیت ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں تیسرا میچ زلمی الیون اور ینگ سٹار الیون کے مابین کھیلا گیا ، سوات ہاکی ٹرف پر کھیلے جانیوالے میچ کے موقع پر سابق صدر ہاکی ایسوسی ایشن خادم خان مہمان خصوصی تھے جبکہ ان کے ہمراہ سوات ہاکی ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2024
میکس 60 ؛ منرو کی شاندار بیٹنگ سے نیویارک اسٹرائیکرز دوسری فتح سے ہمکنار
میکس 60 :منرو کی شاندار بیٹنگ سے نیویارک اسٹرائیکرز دوسری فتح سے ہمکنار سیمن جزائر: کولن منرو کی 26 گیندوں پر 64 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت نیو یارک اسٹرائیکرز نے بوکا ریٹن ٹریل بلیزرز کو 12 رنز سے شکست دیکر میکس 60 کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری فتح حاصل کرلی۔ منرو نے تین چوکے اور چھ چوکے لگا ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز ؛ پاکستان کے معید بلوچ نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا
ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں پاکستان کے معید بلوچ نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا۔ چوتھے ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز وینزویلا کے شہر کیراکس میں جاری ہیں۔ پاکستان کے معید بلوچ نے جمعرات کو 200 میٹر دوڑ میں سلور میڈل حاصل کیا۔انہوں نے فاصلہ 21 عشاریہ 72 سیکنڈز میں طے کیا۔ وینزویلا کے ایتھلیٹ نے 21 عشاریہ 69 کی ...
مزید پڑھیں »پیرالمپکس گیمز کا آغاز 28 اگست سے شروع ، پاکستان کے حیدر علی شرکت کرینگے
پیرس میں پیرالمپکس گیمز کا آغاز 28 اگست سے 8 ستمبر تک ہوگا، ان گیمز میں22 کھیلوں کے ایونٹس میں 4400 ایتھلیٹس ان ایکشن ہونگے ۔ ان گیمز میں پاکستان کے واحد ایتھلیٹ حیدر علی ڈسکس تھرو میں حصہ لیں گے ،حیدر علی 26 اور 27 اگست کی درمیانی شب پیرس پہنچیں گے ،اس سے قبل حیدر علی پیرا المپکس ...
مزید پڑھیں »مکسڈ مارشل آرٹس ؛ پاکستانی "ایمان خان” نے بھی گولڈ میڈل جیت لیا
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے مقابلوں میں پاکستان کی ایمان خان نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ایمان خان نے سینئر ویمن فلائی ویٹ 56.7 کلوگرام کیٹگری میں قازقستان کی دینارا آیاپووا کو ناک آؤٹ کیا، ایمان خان نے دینارا آیاپووا کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے فتح حاصل کی، ایمان خان نے پاکستان کے لئے ...
مزید پڑھیں »سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے "ارشد ندیم” کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
ارشد ندیم اور ان کے اہل خانہ کے لیے عمرے کا خصوصی پیکیج۔ سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور منیف ٹی وی کی جانب سے تقریب کا انعقاد۔ ارشد ندیم نے پاکستان کا نام فخر سے بلند کیا ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے غیر مقیم سعدی کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے عمرے کا خصوصی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختو نخوا میں چیس کے فروغ کی راہ میں رکاوٹیں؟
خیبرپختونخوا میں چیس کے فروغ کی راہ میں رکاوٹیں؛ متوازی ایسوسی ایشن بنانے کی کوششوں کا انکشاف پشاور: خیبرپختونخوا چیس ایسوسی ایشن کے صدر عمر خان نے چیس کی ترقی اور فروغ کے لیے صوبے میں اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ تاہم بعض عناصر صوبے میں کھیلوں کے نظام کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ عناصر متوازی سپورٹس ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے فروغ میں میڈیا کا اہم کردارہے ؛ ڈاکٹر منور حسین
کھیلوں کے فروغ میں میڈیا کا اہم کردارہے:ڈاکٹر منور حسین سرسید یونیورسٹی معیاری تعلیم کیساتھ کھیلوں کو بھی فروغ دے رہی ہے: پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے وفد سے گفتگو لاہور( سپورٹس رپورٹر) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر ڈاکٹرمنور حسین نے کہا ہے کہ کھیلوں کے فروغ میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کا اہم ترین کردار ...
مزید پڑھیں »سپانسرز اداروں اور حکومتی سرپرستی کے بغیر کھیلوں کا فروغ ناممکن ہے ؛ احمد علی راجپوت
سپانسرز اداروں اور حکومتی سرپرستی کے بغیر کھیلوں کا فروغ ناممکن ہے۔احمد علی راجپوت اب کھیلوں پر پیسہ خرچ کر کے ہی کوئی رزلٹ مل سکتا ہے خالی باتوں سے کچھ حاصل نہیں ہو سکتا۔ سندھ کا ایک ووٹ ہے اس سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر، سیکرٹری کا الیکشن نہیں لڑ سکتے۔ ارشد ندیم کی اولمپکس میں ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد ؛ کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا سکواش کے مقابلے زورو شور سے جاری
کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا سکواش کے مقابلے زورو شور سے جاری ایبٹ آباد ( شوکت حسین ) کمشنر ہزارہ آزادی سپورٹس گالا سکواش کے مقابلے زورو شور سے جاری ایونٹ کی سیمی سیمی فائنل لائن اپ مکمل گزشتہ روز کھیلے گئے میچز میں بلال خداداد نے رضا کو 11:9:11:0:911:11:9 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ...
مزید پڑھیں »