چوتھی انٹر ڈپارٹمنٹ نیشنل ایلیٹ مینز اور وویمنز باکسنگ چیمپئن شپ پاکستان آرمی ٹیم نے دونوں ٹائٹل جیت لیے ایبٹ آباد میں منعقدہ چیمپین شپ کے اختتامی روز بھی آرمی کے مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین باکسرز چھائی رہیں،، مردوں میں پاکستان آرمی نے 11 گولڈ، 7 سلور اور 6 برانز کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کی، پاکستان نیوی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2024
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی گریڈ 2 ٹی ٹوئینٹی کرکٹ چیمپئین شپ کی کے پی اسٹارز سے فتح
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی گریڈ 2 ٹی ٹوئینٹی کرکٹ چیمپئین شپ کی کے پی اسٹارز سے فتح۔ اینٹ آباد کو 48 رنز سے شکست۔ شکیل کی عمدہ بیٹنگ۔ ارباب ٹاقب میچ وننگ 29 رنز اور 3 وکٹیں لے کر مرد میدان رہے۔ ریجنل ہیڈ پشاور ساجد خان مہمان خصوصی تھے۔ کراچی (اسپورٹس لنک) کے پی کے ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ ، بنگلا دیش کیخلاف پاکستان پہلی اننگز میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ، بنگلا دیش نے 10 رنز بنالیے
دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم بنگلا دیش کے خلاف پہلی اننگز میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، بنگلا دیش نے کھیل کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 10 رنز بنالیے ہیں، مہمان ٹیم کو پاکستان کی برتری ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرمی نے نیشنل جونئر انڈر 17 تیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان آرمی نے 2 روزہ نیشنل انڈر 17 تائی کوانڈو چیمپئن شپ جیت لی۔ فاتح ٹیم نے سونے کے 7، چاندی کے 4 اور کانسی کے 2 تمغے حاصل کیے، سندھ کی ٹیم کی دوسری پوزیشن رہی۔ لاہور کے نشتر اسپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں کھیلی جانے والی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے 7 گولڈ، 4 سلور ...
مزید پڑھیں »محسن اسکواش لیفٹیننٹ جنرل(ر) ضرار عظیم کا انتقال،پاکستانی اسپورٹس حلقوں کی فضا سوگوار
2003ء میں انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کی پریس کانفرنس کے موقع پر محسن اسکواش، سابق کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ضرار عظیم کے ساتھ بندۂ ناچیز (محمد اقبال ہارپر) اور عبدالقیوم کی ایک یادگار تصویر۔ محسن اسکواش لیفٹیننٹ جنرل(ر) ضرار عظیم کا انتقال،پاکستانی اسپورٹس حلقوں کی فضا سوگوار پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا تمام اسپورٹس جرنلسٹوں کی طرف سے اظہار ...
مزید پڑھیں »اسپورٹس گورنر اینیشیٹو میں شامل ؛ اعلیٰ افسران کی 3 رکنی کمیٹی قائم
اسپورٹس گورنر اینیشیٹو میں شامل۔ اعلیٰ افسران کی 3 رکنی کمیٹی قائم با صلاحیت کھلاڑیوں کو ہر ممکن تعاون اور اسپورٹس کے لئے درکار وسائل بھی فراہم کئے جائیں گے کراچی ; گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر اسپورٹس بھی گورنر اینیشیٹو میں شامل کر لیا گیا ہے اس ضمن میں گورنر ہاو ¿س کے اعلیٰ افسران پر ...
مزید پڑھیں »گورنر سندھ نے باکسر محمد وسیم کی اپیل پر اٹلی سفارت خانہ کو لیٹر لکھ دیا
گورنر سندھ نے باکسر محمد وسیم کی اپیل پر اٹلی سفارت خانہ کو لیٹر لکھ دیا باکسر محمد وسیم کا ویزہ لگایا جائے، گورنر سندھ۔ باکسر نے مالٹا میں مقابلہ میں شرکت کے لئے ویزہ لگوانے کی اپیل کی تھی کراچی ; گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے باکسر محمد وسیم کی اپیل پر نوٹس لیتے ہوئے اٹلی کے سفارت ...
مزید پڑھیں »دنیا کے ساتھ مقابلے کیلئے بلے بازوں کو سٹرائیک ریٹ بہتر کرنا ہو گا ؛ مصباح الحق
دنیا کے ساتھ مقابلے کیلئے بلے بازوں کو سٹرائیک ریٹ بہتر کرنا ہو گا: مصباح الحق پی سی بی چیمپئنز کپ کی ٹیم وولوز کے مینٹور مصباح الحق نے کہا ہے کہ دنیا کے ساتھ مقابلہ کرنے کیلئے بلے بازوں کو سٹرائیک ریٹ بہتر کرنا ہو گا۔ قذافی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح ...
مزید پڑھیں »خصوصی کھلاڑی ہمارے قومی ہیرو ہیں ؛ پی او اے کے صدر سید عابد قادری
خصوصی کھلاڑی ہمارے قومی ہیرو ہیں ؛ پی او اے کے صدر سید عابد قادری کراچی ; نوازگوھر ؛ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عابد قادری جیلانی نے کہا ہے کہ اسپیشل بچے بھی ہمارے معاشرے کا اہم حصّہ ہیں اللہ تعالیٰ نے ان میں بھی بے پناہ صلاحیتیں پنہاں کیں ہیں ان بچوں نے کھیل کے میدانوں ...
مزید پڑھیں »بارش کے بعد پاکستان پر بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بادل
بارش کے بعد پاکستان پر بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بادل ……….(اصغر علی مبارک)…….. بارش کے بعد تاریخ میں پہلی بار پاکستان پر بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بادل چھاگئے ہیں, پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل ...
مزید پڑھیں »